بجلی 3 روپے 53 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی ہونے کا امکان

فوٹو: فائل اسلام آباد: بجلی 3 روپے 53 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی ہونے کا امکان ہے کیونکہ سی پی پی اے نے ایک بار پھر نیپرا میں بجلی مہنگی کرنے کی درخواست دائر کردی ہے. ذرائع کے مطابق مہنگائی کے مارے عوام پر ایک اور بجلی بم گرانےکی تیاری کی…

نتائج پہلےطے کرنے ہیں توالیکشن کرانے کا کوئی فائدہ نہیں، بلاول بھٹو زرداری

فوٹو: فائل نوشہرہ: چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹوزرداری نے کہا ہے الیکشن کمیشن اوچیف جسٹس ضمانت دیں الیکشن پرانگلی نہ اٹھے گی،بلاول بھٹوزرداری نے کہااگر کوئی الزام لگا سکتا ہے تو الیکشن کا کیا فائدہ ہوگا. بلاول بھٹو زرداری نے…

نگران حکومت کوالیکشن کمیشن نےاہم عہدوں پرتعیناتی کی اجازت دیدی

فوٹو: فائل اسلام آباد: نگران حکومت کوالیکشن کمیشن نےاہم عہدوں پرتعیناتی کی اجازت دیدی،اس سے قبل نگران حکومت کو یہ اختیار حاصل نہیں تھا۔ اس فیصلے کے بعد الیکشن کمیشن آف پاکستان نے وزیراعظم معائنہ کمیشن کے ممبر اور ایم ڈی پی ٹی وی کی…

دورہ آسٹریلیا کےلئے 18 رکنی پاکستانی اسکواڈ کااعلان کردیاگیا

فوٹو: پی سی بی لاہور: دورہ آسٹریلیا کےلئے 18 رکنی پاکستانی اسکواڈ کااعلان کردیاگیا،شان مسعود کی قیادت میں قومی ٹیسٹ ٹیم دسمبر کے تیسرے ہفتے میں آسٹریلیا کا دورہ کرے گی۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر وہاب ریاض نے دورہ…

حوثی جنگجوؤں نے اسرائیلی جہاز کو اغوا ء کرلیا

فائل:فوٹو صنعا: یمن کے حوثی جنگجوؤں کاکہناہے کہ اسرائیل صرف “طاقت کی زبان” سمجھتا ہے۔ اس لیے اسرائیلی جہاز کو اغوا کرکے اس میں موجود 25 افراد کو یرغمال بنالیا۔ اگر اسرائیل نے غزہ پر بمباری بند نہ کی تو سمندروں سے گزرنے والے اسرائیل کے ہر…

آئی سی سی کا ورلڈ کپ کے اختتام پر ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا اعلان

فائل:فوٹو دبئی :انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ورلڈ کپ کے اختتام پر ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا اعلان کر دیا۔ کپتان روہت شرما، کوئنٹن ڈی کوک، ویرات کوہلی اور ڈیرل میچل کو ٹیم آف دی ٹورنامنٹ میں شامل شامل کیا گیا ہے۔ کے ایل راہول، گلین…

سموگ کے باعث جنوری کے آخر تک ہفتے کے روز تمام تعلیمی ادارے بند رکھنے کا حکم

فائل:فوٹو لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے سموگ کے باعث جنوری کے آخر تک ہفتے کے روز تمام تعلیمی ادارے بند رکھنے کا حکم دے دیا۔اس ضمن میں عدالت نے ڈپٹی کمشنر سمیت دیگر کو سکول، کالجز اور یونیورسٹیز بند کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کی ہدایت کر دی ہے…

چین میں سعودی عرب سمیت دیگر اسلامی ممالک کی بیٹھک، غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ

فائل:فوٹو بیجنگ:چین میں ہونیوالی سعودی عرب سمیت دیگر اسلامی ممالک کے وزرا ء کے اجلاس میں غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا گیا ہے جبکہ مشرق وسطیٰ میں امن بحالی کیلئے چین نے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کروادی۔چینی وزیرِ خارجہ کا کہنا ہے…

جسٹس مظاہر نقوی نے سپریم جوڈیشل کونسل کی کارروائی چیلنج کر دی

فائل:فوٹو اسلام آباد:جسٹس مظاہر نقوی نے سپریم جوڈیشل کونسل کی کارروائی چیلنج کرتے ہوئے سپریم کورٹ میں آئینی درخواست دائر کردی۔ آرٹیکل 184 کی شق تین کے تحت ایڈووکیٹ مخدوم علی خان کے زریعے درخواست دائر کی گئی۔ جسٹس مظاہر نقوی نے سپریم…

سلمان خان اور کترینہ کیف کی ’ٹائیگر3‘ دو سو کروڑ کے کلب میں داخل ہو گئی

فوٹو : فائل ممبئی: بالی وڈ سپر اسٹار سلمان خان اور کترینہ کیف کی فلم ’ٹائیگر3‘ دو سو کروڑ کے کلب میں داخل ہوگئی۔ فلم نے سو کروڑ کا سنگ میل دوسرے دن ہی حاصل کرلیا تھا جبکہ دو سو کروڑ تک پہنچنے کیلئے فلم کو چھ روز لگے۔ …