سائفر کیس، بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد
فائل:فوٹو
اسلام آباد: سائفر کیس میں بانی پی ٹی آئی اورسابق وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد کردی گئی۔
آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت میں سائفر کیس کی سماعت ہوئی، خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے سزا سنائی جبکہ شاہ محمود…