اسلا م آبا د میں بھی ایک بچی زیادتی کے بعد قتل
اسلام آباد(نیوزڈیسک)ایک اور بچی زیادتی کے بعد قتل کردی گئی، اب کی بار یہ روح فرسا واقعہ وفاقی دارالحکومت میں پیش آیا،دوبجے گھر سے نکلنے والی دس سالہ سمرین کی لاش قریب ایک مکان سے ملی،
قصور کی زینیب کے قاتل کو ابھی سزا نہیں ملی۔ ۔ لیکن…