وفاقی حکومت کا تحریک انصاف پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ
فائل:فوٹو
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے پاکستان تحریک انصاف پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کرلیا۔وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑکاکہناہے کہ پی ٹی آئی کا کیس سپریم کورٹ کو بھیجا جائے گا، بہت واضح ثبوت موجود ہیں کہ پی ٹی آئی پر پابندی…