سابق سپیکر خیبرپختونخوا سمبلی مشتاق غنی کی حفاظتی ضمانت منظور
فائل:فوٹو
پشاور:پشاور ہائی کورٹ نے سابق سپیکر خیبرپختونخوا سمبلی مشتاق غنی کی حفاظتی ضمانت منظور کرلی ہے۔
. جسٹس شکیل احمد اور جسٹس وقار احمد نے مشتاق غنی کے حفاظتی ضمانت بارے درخواست پر سماعت کی
درخواست گزار کے وکیل علی عظیم ایڈووکیٹ نے…