سعودی عرب سمیت خلیجی اوریورپی ممالک میں بھی آج عید الفطر منائی جا رہی ہے

فائل:فوٹو ریاض: سعودی عرب سمیت دیگر خلیجی ممالک کے علاوہ یورپی ممالک میں بھی آج عید الفطر منائی جا رہی ہے۔ سعودی عرب، یو اے ای، قطر سمیت دیگر خلیجی ممالک میں آج عید الفطر کا تہوار مذہبی منا رہے ہیں جبکہ آسٹریلیا کے علاوہ سپین سمیت یورپی…

سروسز چیفس کی جانب سے قوم کو عید الفطر کی مبارکباد

فائل:فوٹو راولپنڈی: افواج پاکستان کے چیئرمین چیفس آف سٹاف کمیٹی اور سروسز چیف کی جانب سے قوم کو عید الفطر کی مبارکباد دی گئی ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ملتان گیریژن میں پاک فوج کا شہداء کے لواحقین کے اعزاز میں چاند رات تقریب کا انعقاد کیا…

ملک بھر میں آج عید الفطر مذہبی جوش و جذبے سے منائی جا رہی ہے

فائل:فوٹو اسلام آباد:ملک بھر میں آج عید الفطر مذہبی جوش و جذبے سے منائی جا رہی ہے ۔ مساجد اور کھلے میدانوں میں نماز کے اجتماعات کا انعقاد کیا گیا ہے۔ ملک بھر میں عیدالفطر مذہبی جوش و خروش سے منائی جا رہی ہے۔ تمام چھوٹے بڑے شہروں اور قصبوں…

عدت نکاح کیس ،ٹرائل میں قانونی تقاضے پورے ہوئے اور نہ ملزمان کو شفاف ٹرائل کا حق دیاگیا، وکیل بشریٰ…

فائل:فوٹو اسلام آباد: بانی تحریک انصاف کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے وکیل نے عدت میں نکاح کیس میں سزا کے خلاف اپیل پر دلائل دیتے ہوئے کہا کہ ٹرائل میں قانونی تقاضے پورے ہوئے اور نہ ملزمان کو شفاف ٹرائل کا حق دیاگیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام…

وزیراعظم نے اسحاق ڈار کو قائدایوان سینیٹ مقرر کردیا

فائل:فوٹو اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے اسحاق ڈار کو قائدایوان سینیٹ مقرر کردیا۔ سینیٹر اسحاق ڈار کی بطور قائدایوان تقرری کانوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ یاد رہے کہ 14 مارچ کو مسلم لیگ(ن) کے سینئر رہنما اسحاق ڈار نے پاکستان کے 39ویں…

ملک بھر میں تعلیمی ایمرجنسی نافذ کرینگے، صحیح معنوں میں بچوں اور بچیوں کو تعلیم سے آراستہ کریں…

فائل:فوٹو اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف کاکہنا ہے کہ 2کروڑ 60لاکھ بچے اور بچیاں سکول سے باہر ہیں، اس سے بڑی مجرمانہ غفلت نہیں ہوسکتی، ہم اس کے لیے نئے ایونٹ کا انعقاد کریں گے، ہم تعلیمی ایمرجنسی نافذ کریں گے۔ اسلام آباد میں وزیراعظم…

گورنر خیبرپختونخوا کاعیدالفطرپر 3 روز گورنر ہاوٴس کو عوام کیلئے کھولنے کا اعلان

فائل:فوٹو پشاور: گورنر خیبرپختونخوا غلام علی نے عیدالفطر کے 3 روز گورنر ہاوٴس کو عوام کیلئے کھولنے کا اعلان کردیا۔ گورنر غلام علی کا کہنا ہے کہ عیدالفطر پر گورنر ہاوٴس ہر خاص و عام کیلئے کھلا رہے گا، لوگ عید کے پہلے اور دوسرے روز صبح 10…

منتخب اراکین اسمبلی سے حلف نہ لینے کا معاملہ، سپیکروڈپٹی سپیکر سے جواب طلب

فائل:فوٹو پشاور: پشاور ہائیکورٹ نے خیبرپختونخوا اسمبلی کے مخصوص نشستوں پر منتخب اراکین اسمبلی سے حلف نہ لینے کا معاملے پر سپیکر اور ڈپٹی سپیکر سے14 روز میں جواب طلب کرلیا۔عدالت نے ریمارکس دئیے کہ سپیکر کو نوٹس جاری کرتے ہیں، جب جواب آجائے…

بھارت کی جانب سے پاکستان میں شہریوں کے قتل کے بیان پر امریکا کا رد عمل بھی آگیا

فائل:فوٹو واشنگٹن: بھارت کی جانب سے پاکستان میں شہریوں کے قتل کے بیان پر امریکا کا رد عمل بھی سامنے آگیا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے کہا کہ میڈیا رپورٹس کا جائزہ لیا جا رہا ہے امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے نیوز بریفنگ کے دوران…

پاکستان میں چاند نظر آگیا، کل ملک بھر میں عیدالفطر ہوگی

فوٹو: فائل اسلام آباد:پاکستان میں چاند نظر آگیا، کل ملک بھر میں عیدالفطر ہوگی،مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے چاند نظر آنے کا اعلان کر دیا، کمیٹی نے کہاشوال کا چاند نظر آنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ بدھ کو پاکستان بھر میں عیدالفطر منائی جائے گی۔…