روف حسن پر حملہ کرنے والے 4 خواجہ سراوں کی گرفتاری کےلئے پولیس کی 5 ٹیمیں تشکیل

فوٹو: سوشل میڈیا اسلام آباد: روف حسن پر حملہ کرنے والے 4 خواجہ سراوں کی گرفتاری کےلئے پولیس کی 5 ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں،ترجمان پولیس کے مطابق سی سی ٹی وی کیمروں کی مدد سے ملزمان کی تلاش کی جائے گی جب کہ دوسری طرف حملے میں زخمی ہونے والے…

بانی پی ٹی آئی کے خلاف ٹیریان وائٹ کیس ناقابل سماعت قرار

فائل:فوٹو اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ نے بانی تحریک انصاف کے خلاف ٹیریان وائٹ کیس ناقابل سماعت قرار دے دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری کی سربراہی میں 3 رکنی لارجر بنچ نے مبینہ بیٹی ٹیریان کو کاغذات نامزدگی میں…

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کا 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

فائل:فوٹو اسلام آباد: اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے وزارت عظمیٰ کے عہدے سے ہٹنے کے باوجو ڈپلومیٹک پاسپورٹ پر سعودی عرب کے دورہ کرنے کے الزام میں گرفتار سابق وزیراعظم آزادکشمیر سردار تنویر الیاس کا تین روزہ جسمانی ریمانڈ…

خیبرپختونخوا میں سیاحوں کیلئے ہیلی کاپٹر سروس شروع کرنے کا اعلان

فائل:فوٹو پشاور: خیبرپختونخوا میں سیاحوں کیلئے ہیلی کاپٹر سروس شروع کرنے کا اعلان کردیا گیا۔ مشیر سیاحت و ثقافت زاہد چن زیب نے کہا کہ گلیات میں ایڈونچر تھیم پارک کا افتتاح کردیا، خیبرپختونخوا میں سیاحوں کیلئے ہیلی کاپٹرسروس کا آغاز کررہے…

ایجنسیوں کے کام کرنے کا طریقہ کار واضح ہو جائے تو اچھا ہو گا،اسلام آباد ہائی کورٹ

فائل:فوٹو اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ نے لاپتا بلوچ طلبا کی بازیابی سے متعلق درخواستوں پر سماعت چودہ جون تک ملتوی کر دی۔ جسٹس محسن اختر کیانی نے ریمارکس دیئے کوئی پاکستانی دہشت گردوں کی سپورٹ نہیں کر رہا۔ ایجنسیوں کے کام کرنے کا طریقہ…

میں کسی غریب لڑکے سے شادی نہیں کروں گی،ملائکہ ریاض

فائل:فوٹو کراچی : پاکستانی شوبز انڈسٹری کی ابھرتی ہوئی اداکارہ ملائکہ ریاض نے کسی امیر شخص سے شادی کی خواہش کا اظہار کر دیا،کہتی ہیں میں کسی غریب لڑکے سے شادی نہیں کروں گی۔ حال ہی میں اداکارہ ملائکہ ریاض نجی ٹی وی شو میں بطور مہمان شریک…

گندم درآمد سکینڈل ، حکومت نے ذمہ داروں کا تعین کرلیا

فائل:فوٹو اسلام آباد:نگران دور حکومت میں اضافی گندم درآمد کرنے کے سکینڈل میں حکومت نے سرپلس گندم امپورٹ کرنے کے ذمہ داروں کا تعین کر لیا۔ حکومتی ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے انکوائری کمیٹی کی سفارشات کی منظوری دے دی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ…

صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر حادثے کے بعد ایران نے مدد طلب کی تھی ،امریکا

فائل:فوٹو واشنگٹن: امریکا کا کہنا ہے کہ صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر حادثے کے بعد ایران نے مدد طلب کی تھی تاہم ایرانی حکومت خراب موسم میں 45 سال پرانا ہیلی کاپٹر استعمال کرنے کے فیصلے کی ذمہ دار ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان…

اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیراعظم تعیناتی کیخلاف درخواستوں پر جواب طلب

فائل:فوٹو اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ نے اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیراعظم تعیناتی کیخلاف درخواستوں پر وزیر اعظم کے پرنسپل سیکرٹری ، اسحاق ڈار اور سیکرٹری کابینہ سے 12 جون تک جواب طلب کرلیا جبکہ عدالتی معاونت کے لیے اٹارنی جنرل پاکستان…

لاپتہ افراد کی کمیٹی کی رپورٹ اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیش

فائل:فوٹو اسلام آباد:اٹارنی جنرل منصور عثمان اعوان نے لاپتہ افراد کی کمیٹی کی رپورٹ اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیش کر دی۔ لاپتہ بلوچ طلباء کی بازیابی سے متعلق قائم کمیشن کی سفارشات پر عمل درآمد کیس کی سماعت اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محسن…