میں ہر ادارے سے مزاکرات کے لیے تیار ہوں۔ نواز شریف
فوٹو: فائل
اسلام آباد(ویب ڈیسک )سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ ہر ادارے کے ساتھ آئین کی حدود میں مذاکرات کرنے کے لیے تیار ہوں اور یہ مذاکرات ذاتیات کے حوالے سے نہیں ہوں گی۔
احتساب عدالت میں میڈیا نمائندوں سے غیررسمی گفتگو کرتے ہوئے…