چین اور سعودی عرب سے 9 ارب ڈالر کا قرضہ رول اوور ہونے کا امکان
فائل:فوٹو
اسلام آباد: چین اور سعودی عرب کی جانب سے رواں مالی سال 2024-25 میں پاکستان کو 9 ارب ڈالر کا قرضہ رول اوور کیے جانے کا امکان ہے ساتھ ہی پاکستان دیامر بھاشا ڈیم کے لیے بھی فنڈنگ کا خواہاں ہے۔
ذرائع وزارت اقتصادی امور کے مطابق…