اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، انڈیکس بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

فائل:فوٹو کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی کا رجحان ہے، اس دوران انڈیکس ایک بار پھر بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔ رواں کاروباری ہفتے میں 9اور 10 محرم کے سلسلے میں 2 تعطیلات کے بعد جمعرات کے روز کاروبار کا آغاز مارکیٹ میں تیزی…

عدالت نے صنم جاوید کی گرفتاری غیر قانونی قرار دے کر رہائی کی درخواست نمٹا دی

فائل:فوٹو اسلام آباد:اسلام آباد ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کی کارکن صنم جاوید کی گرفتاری غیر قانونی قرار دے کر رہائی کی درخواست نمٹا دی۔ عدالت میں اٹارنی جنرل نے کہا کہ صنم جاوید اب آزاد ہیں اور اپنے صوبے میں جا سکتی ہیں۔ اسلام آباد…

بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواستوں پر دلائل طلب

فائل:فوٹو اسلام آباد: بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور بشریٰ بی بی کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواستوں پر عدالت نے دلائل طلب کرلیے۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد کے ایڈیشنل اینڈ سیشن جج افضل مجوکا نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی 6…

امریکی صدر جوبائیڈن دوسری بار کورونا میں مبتلا ہو گئے

فائل:فوٹو ارسلان سدوزئی اسلام آباد : امریکا کے صدر جوبائیڈن دوسری بار کورونا میں مبتلا ہو گئے جس کے بعد انہوں نے تمام سیاسی مصروفیات ترک کر دی ہیں۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکا کے 81 سالہ صدر جوبائیڈن کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے…

بھارتی میڈیا انفلوئنسر ویڈیو بناتے ہوئے سینکڑوں فٹ گہری کھائی میں گر گئی

فائل:فوٹو ممبئی: بھارت کی 27 سالہ سوشل میڈیا انفلوئنسر آنوی کامدار ویڈیو بناتے ہوئے 300 فْٹ گہری گھائی میں گِر کر ہلاک ہوگئیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی میں مقیم 27 سالہ آنوی کامدار پیشے سے چارٹرڈ اکاوٴنٹنٹ…

دبئی کی شہزادی شیخہ مہرہ کا شادی کے ایک سال بعد ہی طلاق کا اعلان

فوٹو فائل دبئی: دبئی کے حکمران کی بیٹی شیخہ ماہرہ نے شادی کے ایک سال بعد ہی اپنے شوہر سے طلاق کا اعلان کردیا۔ یہ اعلان جوڑے کے ہاں مئی 2024 میں پہلے بچے کی پیدائش کے صرف دو ماہ بعد ہوا ہے۔ شہزادی شیخہ مہرہ کی گزشتہ سال 5 اپریل کو شیخ…

وحشی اسرائیل کا جنگی جنون کم نہ ہو سکا، غزہ پر بمباری ،80سے زائد فلسطینی شہید

فائل:فوٹو غزہ: ہزاروں معصوم فلسطینیوں کو شہید کرنے کے باوجود وحشی اسرائیل کا جنگی جنون کم نہ ہو سکا، غزہ میں فضائی حملوں کے نتیجے میں 24 گھنٹوں میں بچوں سمیت مزید 80 سے زائد شہری شہید ہو گئے ہیں۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیل کے…

موجودہ مسلم لیگی حکومت 18 ماہ تک برقرار رہے گی،بانی پی ٹی آئی زیر حراست ہی رہیں گے،فچ

فائل:فوٹو اسلام آباد: بین الاقوامی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی فچ نے پیش گوئی کی ہے کہ پاکستان کی موجودہ مسلم لیگی حکومت 18 ماہ تک برقرار رہے گی، بانی پی ٹی آئی مستقبل قریب میں زیر حراست ہی رہیں گے۔ معاشی درجہ بندی کے ادارے فچ نے پاکستان کی سیاسی…

پاکستان کا بنوں چھاوٴنی پر دہشت گردانہ حملے پر افغانستان سے شدید احتجاج

فائل:فوٹو اسلام آباد:پاکستان نے بنوں چھاوٴنی پر دہشت گردانہ حملے پر افغانستان سے شدید احتجاج کیا ہے۔اسلام آباد میں افغانستان کے سفارتخانے کے ڈپٹی ہیڈ آف مشن کو وزارت خارجہ میں طلب کیا گیا اور احتجاجی مراسلہ تھمایا گیا۔ ترجمان دفتر خارجہ…

اے ڈی بی کی بھی پاکستان میں مہنگائی کی شرح زیادہ رہنے کی پیشگوئی 

فائل:فوٹو  اسلام آباد: ایشیائی ترقیاتی بینک نے بھی رواں مالی سال میں پاکستان میں مہنگائی کی شرح زیادہ رہنے کی پیشگوئی کردی ہے۔خوراک کی عالمی قیمتوں میں نرمی اور بلند شرح سود کے دیرپا اثرات کے درمیان اس سال افراط زر کی شرح 2.9 فیصد تک کم…