شمالی وزیرستان، فوجی آپریشن میں 2دہشتگرد ہلاک، نائیک عادل شہزاد شہید
فوٹو: آئی ایس پی آر
راولپنڈی(زمینی حقائق ڈاٹ کام)شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران 2دہشتگرد مارے گئے ، فائرنگ کے تبادلے میں نائیک عادل شہزاد شہید ہوگئے۔
خیبرپختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان میں دہشت!-->!-->!-->!-->!-->…