ماہ ربیع الاول کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

فائل:فوٹو اسلام آباد: ماہ ربیع الاول کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا۔ چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبد الخبیر آزاد کی زیر صدارت ماہ ربیع الاول 1446 ہجری کا چاند دیکھنے کیلئے اجلاس آج (4 ستمبر) کو اسلام…

پاکستان کو ایکسٹرنل فنانسنگ کیلئے آئی ایم ایف سے منظوری کی کوئی ڈیڈ لائن نہ مل سکی

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان کو ایکسٹرنل فنانسنگ کیلئے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) ایگزیکٹو بورڈ سے منظوری کی کوئی ڈیڈ لائن نہ مل سکی۔ وزارت خزانہ اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) مشن کے درمیان ایکسٹرنل فنانسنگ پر ورچوئل مذاکرات…

ترنول میں بارش کے بعد بنے تالاب میں 3 سگے بہن بھائی ڈوب کر جاں بحق ہوگئے

فوٹو: سوشل میڈیا اسلام آباد: اسلام آباد کے علاقہ ترنول میں بارش کے بعد بنے تالاب میں 3 سگے بہن بھائی ڈوب کر جاں بحق ہوگئے، یہ ہولناک واقعہ تھانہ ترنول کی حدود میں پیش آیا، ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان نواز میمن نے معاملے کا نوٹس لیتے ہوئے…

بنگلہ دیش کاپاکستان کے خلاف کلین سویپ،شان مسعود،محسن نقوی گٹھ جوڑکرکٹ کو لے بیٹھا

فوٹو: کرک انفو راولپنڈی: بنگلہ دیش کاپاکستان کے خلاف کلین سویپ،شان مسعود،محسن نقوی گٹھ جوڑکرکٹ کو لے بیٹھا،آسٹریلیا میں سیریزمیں ناکامی کے بعد شان مسعود ہوم سیریزمیں بھی ناکام ثابت ہوئے، انفرادی کارکردگی بھی غیر تسلی بخش رہی۔ پاکستان کے…

سردار اختر مینگل کا قومی اسمبلی کی رکنیت سے مستعفی ہونے کااعلان

فائل:فوٹو اسلام آباد: بی این پی کے رہنما اور سابق وزیراعلیٰ سردار اختر مینگل نے قومی اسمبلی کی رکنیت سے مستعفی ہونے کااعلان کردیا۔سردار اختر مینگل نے کہاکہ یہاں پر لوگ اپنے حق کے لئے آواز اٹھاتے ہیں تو ان کو بھی نہیں بولنے دیا جاتا۔ اس…

اسحاق ڈارسے امریکی سفیر کی ملاقات، معاشی شعبوں میں تعاون سمیت دیگر امور پرتبادلہ خیال

فائل:فوٹو اسلام آباد :پاکستان میں تعینات امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ملاقات کی جس میں باہمی اور علاقائی امور بشمول افغان پناہ گزینوں کے تحفظ اور معاشی شعبوں میں تعاون کے امور پر غور کیا گیا۔ امریکی…

چلتی ہوئی معیشت کو تباہ کیا ، جس کا خمیازہ آج بھی بھگت رہے ہیں،عمرایوب

فائل:فوٹو لاہور : قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کاکہنا ہے کہ ہمارے دور میں اربوں روپے ڈالر ریزرو تھے ایک چلتی ہوئی معیشت کو تباہ کیا ، جس کا خمیازہ آج بھی بھگت رہے ہیں۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ پی ٹی…

سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہونے پر لیڈی کانسٹیبل معطل

فائل:فوٹو کراچی: لیڈی کانسٹیبل کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے پر ڈی آئی جی ساؤتھ نے لیڈی کانسٹیبل کو معطل کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق مائی کلاچی روڈ پر تعینات لیڈی کانسٹیبل ماریہ گل کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کا ڈی آئی جی ساوٴتھ…

سائبر کرائم کے مقدمے میں اوریا مقبول جان کی درخواست ضمانت مسترد

فائل:فوٹو لاہور: سیشن کورٹ نے سائبر کرائم کے مقدمے میں اوریا مقبول جان کی درخواست ضمانت مسترد کر دی گئی عدالت نے پہلے فیصلہ محفوظ کیا بعد میں سنا دیا۔ دوران سماعت، ایف آئی اے نے اوریا مقبول جان کی درخواست ضمانت کی مخالفت کی۔ اوریا مقبول…

سرکاری ملازمین کے بغیر اجازت سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی عائد

فائل:فوٹو اسلام آباد: وفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین کے بغیر اجازت سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی عائد کردی۔ آفس میمورنڈم میں کہا گیا ہے کہ سرکاری ملازم بغیر اجازت سوشل میڈیا پر اظہارِ رائے یا بیان بازی نہیں کر سکتا۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی…