یوکرین سے متعلق میں فیصلے امریکا نہیں ماسکو کرے گا،روس

فائل:فوٹو ماسکو:روس کا کہنا ہے کہ یوکرین کے بارے میں فیصلے امریکا نہیں ماسکو کرے گا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق روسی وزارتِ خارجہ کی ترجمان ماریا ذاخارووا کا کہنا ہے کہ روس اور یوکرین کے تنازع کے حوالے سے فیصلے روس خود کرے گا۔ روس نے…

اقوام متحدہ کی جعفر ایکسپریس کی ہائی جیکنگ کی شدید مذمت،یرغمال افراد کی رہائی کا مطالبہ

فائل:فوٹو نیویارک: اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں جعفر ایکسپریس کی ہائی جیکنگ کی شدید مذمت کی ہے اور یرغمال بنائے گئے افراد کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔ اقوام متحدہ کے ترجمان اسٹیفان دوجارک…

آئینی بنچ کا سپر ٹیکس سے متعلق زیر التواء اپیلیں سپریم کورٹ منتقلی کا حکم

فائل:فوٹو اسلام آباد:سپریم کورٹ کے آئینی بنچ نے اسلام آباد اور لاہور ہائیکورٹس میں سپر ٹیکس سے متعلق زیر التواء اپیلیں سپریم کورٹ منتقلی کا حکم دے دیا۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 5 رکنی آئینی بنچ نے سپر ٹیکس کے نفاذ…

امریکا جو کرنا چاہتا ہے کرے، بات چیت نہیں کروں گا،ایرانی صدر

فائل:فوٹو تہران: ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے امریکا کے ساتھ مذاکرات نہ کرنے کا اعلان کر دیا۔ ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ امریکا ہمیں احکامات اور دھمکیاں دے یہ قابلِ قبول نہیں، میں امریکا سے بات چیت نہیں کروں گا، امریکا جو کرنا…

سوشل میڈیا منفی پروپیگنڈا ،جے آئی ٹی ٹیم نے عمر ایوب اور علیمہ خان کو طلب کر لیا

فائل:فوٹو اسلام آباد: سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈا پر جوائنٹ انویسٹی گیشن (جے آئی ٹی) ٹیم نے پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے رہنما عمر ایوب اور علیمہ خان کو طلب کر لیا۔ ذرائع کے مطابق سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈا سے متعلق پی ٹی آئی کے…

امریکا سے مذاکرات میں یوکرین روس کے ساتھ30روزہ جنگ بندی پر رضا مند

فائل:فوٹو جدہ: سعودی عرب میں ہونے والے یوکرین امریکا مذاکرات میں یوکرین روس کے ساتھ 30 روزہ جنگ بندی پر رضا مند ہوگیا۔ امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ جنگ بندی کا نفاذ روس پر بھی لازم ہوگا۔ غیر ملکی خبرایجنسی کے مطابق یوکرین نے 30 روزہ…

جعفر ایکسپریس حملہ، محسن نقوی کا وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی سے رابطہ، مکمل تعاون کی یقین دہانی

فائل:فوٹو اسلام آباد: جعفر ایکسپریس حملے کے بعد وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی جانب سے وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی سے مسلسل رابطہ قائم رکھا گیا ہے۔ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ بلوچستان میں قیام امن کیلئے صوبائی حکومت کو ہر طرح کا تعاون کریں…

میگلوڈون شارک ہماری سوچ سے بھی کئی گنا زیادہ بڑی ہو سکتی ہے، تحقیق

فائل:فوٹو نئی تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ شارک کی ایک نسل 80 فٹ تک بڑی ہو چکی ہے جس کے نتیجے میں محققین کا کہنا ہے کہ میگلوڈون شارک ہماری سوچ سے بھی کئی گنا زیادہ بڑی ہو سکتی ہے۔ محققین کے مطابق ہم نے پہلے سوچا تھا کہ میگلوڈون 80 فٹ (24.3…

دہشتگردوں کیخلاف آپریشن مکمل،21 مسافر شہید ،تمام 33 دہشتگرد ہلاک، ڈی جی آئی ایس پی آر

فوٹو : فائل راولپنڈی : بلوچستان میں جعفر ایکسپریس پر حملہ کے  بعد دہشتگردوں کیخلاف آپریشن مکمل،21 مسافر شہید ،تمام 33 دہشتگرد ہلاک، ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹینٹ جنرل احمد شریف چوہدری کے مطابق تمام دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا گیا ہے.  ڈی…

بانی پی ٹی آئی سے صرف وہی ملاقات کرے گا جسکو کوئی زمہ داری سونپی گئی، علیمہ خان کی وکلاء سے تلخ…

فائل:فوٹو راولپنڈی :اڈیالہ جیل راولپنڈی کے داخلی دروازے پر پی ٹی آئی کے وکلا اور عمران خان کی بہن علیمہ خان کے درمیان شدید تلخ کلامی ہوئی ہے۔علیمہ خان نے وکلاء سے مکالمہ کیا کہ بانی پی ٹی آئی سے صرف وہی ملاقات کرے گا جسکو کوئی زمہ داری…