شاہین شاہ آفریدی نے ایک اور اہم اعزاز اپنے نام کرلیا

فائل:فوٹو کولکتہ :قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی ون ڈے میں تیز ترین 100 وکٹیں لینے بولر کی فہرست میں آگئے۔ کولکتہ کے ایڈن گارڈنز اسٹیڈیم میں بنگلادیش کے خلاف کھیلے جارہے میچ میں قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے تنزید…

نیند کے دوران چہرے پر پڑنے والا دباوٴ جھریوں کاسبب بن سکتاہے ،ماہرین صحت

فائل:فوٹو لندن: صحت مند جِلد کے لیے ہمیں باقاعدگی کے ساتھ پانی پینے اور سورج سے بچنے سمیت کئی کام کرنے ہوتے ہیں لیکن ماہرین کے مطابق جلد کو خراب ہونے سے بچانے کے لیے اپنے سونے کے انداز کو دیکھنا بھی ضروری ہوتا ہے۔ ماہرین کی جانب سے لوگوں…

ورلڈ کپ،پاکستان بنگلہ دیش کو ہرا کر پوائنٹ ٹیبل پر پانچویں نمبر پر آگیا

فائل:فوٹو کولکتہ: ورلڈ کپ،پاکستان بنگلہ دیش کو ہرا کر پوائنٹ ٹیبل پر پانچویں نمبر پر آگیا، بنگلہ دیش کو 7 وکٹوں سےشکست دیدی، پاکستان نے205 رنز ہدف کا ہدف33 ویں اوور میں پورا کرلیا،فخرزمان کو پلیئر آف دی میچ قرار دیا گیا۔ ہدف کے تعاقب میں…

بھارت قطر میں سزائے موت پانے والے اہلکاروں کی رہائی کے لیے تمام کوششیں کرے گا،بھارتی وزیرخارجہ

فائل:فوٹو نئی دہلی: بھارت کے وزیر خارجہ کاکہناہے کہ بھارت قطر کی ایک عدالت کی طرف سے اسرائیل کے لیے جاسوسی کے الزام میں سزائے موت پانے والے بحریہ کے 8 سابق اہلکاروں کی رہائی کو یقینی بنانے کے لیے “تمام کوششیں” کرے گا۔ غیرملکی خبررساں…

فاروق نائیک کی نیب ترامیم کیس کا فیصلہ معطل کرنے کی استدعا مسترد

فائل:فوٹو اسلام آباد:نیب ترامیم کیخلاف انٹرا کورٹ اپیل کی سماعت پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیس کا تفصیلی فیصلہ آنے کے بعد سنی جائے گی. سپریم کورٹ نے وکیل فاروق نائیک کی نیب ترامیم کیس کا فیصلہ معطل کرنے کی استدعا مسترد کر دی. عدالت عظمیٰ نے…

  نو مئی واقعات،چیئرمین پی ٹی آئی کی بہنوں اور اسد عمر کوشامل تفتیش ہونے کا حکم

فائل:فوٹو  لاہور: چیئرمین پی ٹی آئی کی بہنوں اور اسد عمر کو عدالت نے 9 مئی واقعات پر درج مقدمات میں شامل تفتیش ہونے کا حکم دے دیا گیا۔ انسداد دہشت گردی عدالت لاہور میں 9 مئی واقعات پر درج مقدمات میں اسد عمر اور چیئرمین پی ٹی آئی کی…

کرپشن ،توشہ خانہ تحقیقات کیس ، بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں توسیع

فائل:فوٹو  اسلام آباد: احتساب عدالت نے کرپشن اور توشہ خانہ تحقیقات کیس میں بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں توسیع کردی۔ ایک سو90 ملین پاؤنڈ کرپشن اور توشہ خانہ نیب تحقیقات  کے کیس میں بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت پر سماعت احتساب عدالت…

غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کو پاکستان چھوڑنے کی مہلت کا آج آخری دن

فائل:فوٹو اسلام آباد: غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کو پاکستان چھوڑنے کی مہلت کا آج آخری روز ہے، قانون نافذ کرنے والے اداروں نے کارروائی کی تیاری مکمل کر لی۔ اعلیٰ حکام کا کہنا ہے کہ غیرقانونی مقیم غیرملکیوں کو ملک چھوڑنے کی ڈیڈ لائن…

ورلڈ کپ کے دوران سنگین الزامات لگنے پرچیف سلیکٹر انضمام الحق مستعفی

فوٹو: فائل لاہور: ورلڈ کپ کے دوران سنگین الزامات لگنے پرچیف سلیکٹر انضمام الحق مستعفی ، قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے کر خود کو احتساب کیلئے پیش کر دیا۔ اپنے مستعفی ہونے کا اعلان کرتے ہوئے انضمام الحق…

پنجاب حکومت اور الیکشن کمیشن کا عام انتخابات کو پرامن اور شفاف بنانے کا عزم

فائل:فوٹو لاہور: پنجاب حکومت اور الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کو پْرامن اور شفاف بنانے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔عام انتخابات کے انعقاد کو یقینی بنانے کے لیے نگران پنجاب حکومت الیکشن کمیشن کے ساتھ کوآرڈینیشن کے لئے فوکل پرسن مقرر کرے گی۔…