پاکستانی معیشت ڈیجیٹل سٹارٹ اَپس اور بیرونی سرمایہ کاری کیلئے خطے کی موزوں ترین مارکیٹ ہے،شہبازشریف
فائل:فوٹو
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کا سب سے قیمتی اثاثہ ہماری نوجوان افرادی قوت ہے جسے ڈیجیٹل ہنر و تربیت سے لیس کرنا ہماری اولین ترجیحات میں شامل ہے 24 کروڑ لوگوں پر مشتمل پاکستانی معیشت ڈیجیٹل سٹارٹ اَپس اور…