سیاحت كہ شعبے میں تعلیم حاصل كرنے والےطلبہ میں اسكالر شپس چیكس تقسیم
فوٹو : پی آر
اسلام آباد : پاكستان ایجوكیشن انڈومنٹ فنڈ نے سیاحت كہ شعبے میں تعلیم حاصل كرنے والےطلبہ میں اسكالر شپس چیكس تقسیم كر دیے۔پاك ایف كے پروگرام كے تحت ہاشو گروپ كےطلبہ كو 3.5 ملین روپے مالیت كے اسكالر شپس چیكس دیے گے ۔
پاكستان…