حمزہ شہباز، مفتاح اسماعیل اور سلمان شہباز کے نام ای سی ایل میں شامل
اسلام آباد(ویب ڈیسک )پنجاب کے اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز، ان کے بھائی سلمان شہباز اور سابق وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کے نام ای سی ایل پر ڈال دیئے گئے۔
اس حوالے سے نجی ٹی وی(جیو) نے ذرائع سے خبر دی ہے کہ پاکستان اسٹیل ملز کے سابق!-->!-->!-->…