علیم خان کانام ای سی ایل میں ڈالنے کے لیے نیب کاوزارت داخلہ کو خط
لاہور (ویب ڈیسک) نیب نے تحریک انصاف کے رہنما علیم خان کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی سفارش کر دی۔ چیئرمین نیب کی منظوری کے بعد وزارت داخلہ کو خط لکھ دیا گیا۔
خط میں کہا گیا ہے کہ علیم خان کو بیرون ملک جانے سے روکنے کے لیے نام ای سی ایل!-->!-->!-->…