بے نظیر قتل کیس میں بری ملزم کی گمشدگی سے لاعلمی پر مبنی رپورٹ مسترد
فائل:فوٹو
راولپنڈی: لاہور ہائیکورٹ کے راولپنڈی بنچ نے بے نظیر قتل کیس میں بری ملزم کی گمشدگی سے لاعلمی پر مبنی سی پی او راولپنڈی کی رپورٹ مسترد کر دی۔
لاہور ہائیکورٹ کے راولپنڈی بنچ میں سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو قتل کیس کی سماعت ہوئی،…