سری لنکا میں مسلمانوں پر حملوں کے بعد ہنگامی حالت نافذ

اسلام آباد(ویب ڈیسک)سری لنکا میں فرقہ وارانہ فسادات کی روک تھام کے لئے ملک بھر میں ہنگامی صورتحال کا نفاذ کردیاگیا، وسطی شہر کینڈی سمیت مختلف شہروں میں تشدد پر قابو پانے کی کوششیں جاری سری لنکا کے حکومتی ترجمان کے مطابق سری لنکا کے وسطی…

ڈر ہے2018عدلیہ پر ریفرنڈم کا سال نہ ہو، فرحت اللہ بابر

اسلام آباد(ویب ڈیسک) سابق صدر آصف زرداری کے ترجمان اور پیپلز پارٹی کے رہنما سینیٹر فرحت اللہ بابر نے سینیٹ میں آئین اور قانون کی بالا دستی اور جمہوریت کی مضبوطی کے حوالے سے دھواں دھار تقریر کی ۔۔ ان کا کہنا تھا ریاست کے اندر ریاست بنتی جا…

کور کمانڈر کانفرنس،دہشتگردی کے خلاف جاری آپریشنز کاجائزہ

اسلام آباد(ویب ڈیسک )آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کی زیرصدارت کور کمانڈرز کانفرنس میں ملک میں امن و استحکام کو پائیدار بنانے کے لیے کامیابیوںکوجاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق جی ایچ کیو میں کورکمانڈرز کانفرنس…

شمالی کوریا اور جنوبی کوریاکے مابین تاریخی معاہدہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک )شمالی کوریا اور جنوبی کوریامیں تاریخی معاہدہ طے پا گیا یہ معاہدہ شمالی کوریا کے سربراہ کم جون ان سے جنوبی کوریا کے سینئر حکومتی شخصیات نے ملاقات کے دوران طے پایا ہے۔ اس حوالے سے جنوبی کوریا کے صدارتی آفس سے جاری بیان…

سینیٹ الیکشن۔ 15پی ٹی آہی ارکان ہارس ٹریڈنگ میں ملوث

اسلام آباد(ویب ڈیسک )سینیٹ الیکشن میں ہونے والی ہارس ٹریڈنگ میں پی ٹی آئی کے 15 ارکان صوبائی اسمبلی کے ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ اس حوالے سے نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ چیرمین پی ٹی آئی عمران خان نے وزیر اعلیٰ…

نئی حلقہ بندیاں،پنجاب کی قومی اسمبلی کی7نشستیں کم، کے پی میں 4بڑھ گئیں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) نئی مردم شماری کی بنیاد پر حلقہ بندیوں کی الیکشن کمیشن نے ابتدائی فہرستیں جاری کر دی ہیں جن کے مطابق قومی اسمبلی کی 272 جنرل نشستوں میں سندھ کی 61 اور فاٹا کی 12 نشستیں تو برقرار ہیں مگر پنجاب کی 7نشستیں کم ہو گئی ہیں۔…

وزیراعظم شاہد خاقان کی نیپالی ہم منصب سے ملاقات

اسلام آباد(ویب ڈیسک)وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور نیپال کے وزیراعظم کھدگا پرساد شرما کے درمیان کھٹمنڈو میں ملاقات ہوئی۔ شاہد خاقان عباسی نے نیپال کے وزیراعظم کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی۔ انہوں نے کھدگا پرساد شرما کو کامیاب جمہوری عمل…

بھارتی اداکارہ سنی لیون جڑواں بچوں کی ماں بن گئی

اسلام آباد(ویب ڈیسک)بے باکی سے شہرت پانے والی بھارتی اداکارہ سنی لیون جڑواں بچوں کی ماں بن گئی۔ دونوں بچوں کی سروگیسی عمل یعنی کرائے کی کوکھ کے ذریعے پیدائش ہوئی ہے۔ بھارتی ادا کارہ سنی لیون نے فلمی کیریئر میں متعدد فلموں میں کام کیا ہے…

دوہری شہریت ،4سینیٹرز کے نوٹیفکیشن روک دیئے گے

اسلام آباد(مانٹیرنگ ڈیسک)سپریم کورٹ میں ججز اور سول سرونٹس کی دوہری شہریت سے متعلق کیس کی سماعت چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں ہوئی۔ اس موقع پر نو منتخب سینیٹرز کی دوہری شہریت کا معاملا بھی زیر غور آیا۔ سماعت کے دوران…

سینیٹ الیکشن ، ہمارے ارکان بھی فروخت ہوئے، عمران خان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)چیئرمین تحریک انصاف کہا ہے سینیٹ الیکشن میں ہمارے ارکان بھی فروخت ہوئے ، ضمیر خریدنے کیلئے 4 کروڑ روپے تک دیئے گئے ، معاملے کی انکوائری کرائیں گے۔ پریس کانفرنس میں عمران خان کا کہنا تھا راتوں کو بیٹھ کر ایم پی ایز کے…