اے ایس پی شہربانو کو قائد اعظم پولیس میڈل دینے کافیصلہ

فائل:فوٹو لاہور : اچھرہ واقعہ میں خاتون کی جان بچانے والی اے ایس پی شہربانو کو قائد اعظم پولیس میڈل دینے کافیصلہ کرلیا گیا۔ اے ایس پی شہر بانو کوقائد اعظم پولیس میڈل دینے کی منظوری پنجاب کابینہ دے گی، اے ایس پی شہر بانو کو قائد اعظم پولیس…

جعلی بھرتیوں کے کیس میں پرویز الہٰی کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ

فائل:فوٹو لاہور: اینٹی کرپشن عدالت نے جعلی بھرتیوں کے کیس میں پرویز الہٰی کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ اینٹی کرپشن عدالت کے جج ارشد حسین بھٹہ نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی اور محمد خان بھٹی کی درخواست ضمانت پر سماعت…

ایکس کی بندش کے خلاف درخواست پر وزارت داخلہ کے مجاز افسر طلب

فائل :فوٹو اسلام آباد :اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایکس کی بندش کے خلاف درخواست پر وزارت داخلہ کے مجاز افسر کو 3 اپریل کو طلب کر لیا ہے۔چیف جسٹس عامر فاروق نے ریمارکس دیے ایکس رائے کے اظہار کا پلیٹ فارم ہے ، کسی قاعدے قانون کے تحت ہی آپ قدغن…

ایک دو سال مشکل سہی، آسودگی کاوقت ضرور آئے گا،نوازشریف

فائل:فوٹو لاہور: قائد ن لیگ نواز شریف کاکہناہے کہ مسلم لیگ ن کو اب اپنی سیاسی میراث حاصل کرنی ہے، ایک دو سال مشکل سہی ،آسودگی کاوقت ضرور آئے گا، سیاست دان، انتظامیہ اور پولیس سمیت سب ملکر ملک کو مشکل سے نکالنا ہوگا وزیراعلیٰ پنجاب مریم…

سینیٹر طلحہ محمود جمعیت علماء اسلام آباد کو خیرباد کہہ کر پیپلزپارٹی میں شامل

فوٹو:اسکرین گریب اسلام آباد:جمعیت علماء اسلام (ف) کے سینیٹر طلحہ محمود نے جمعیت علماء اسلام آباد کو خیرباد کہتے ہوئے پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کر لی۔ سینیٹر طلحہ محمود نے کہا کہ 18 سال میں حکومت پاکستان سے تنخواہ اور نہ کوئی…

پی ٹی آئی کو اسلام آباد میں جلسے کی اجازت نا دینے کے خلاف درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری ، جواب طلب

فائل:فوٹو اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کو اسلام آباد میں جلسے کی اجازت نا دینے کے خلاف درخواست پر ڈی سی اسلام آباد اور آئی جی پولیس کوسمیت دیگر فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا ہے ۔ اسلام آباد ہائی…

خیبرپختونخوا اسمبلی کی نومنتخب ارکان اسمبلی کا حلف نہ لینے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

فائل:فوٹو اسلام آباد:الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوا اسمبلی کی نومنتخب ارکان اسمبلی کا حلف نہ لینے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا ۔ چیف الیکشن کمشنرکی سربراہی میں پانچ رکنی کمیشن نے سماعت کی ، ممبر نثاردرانی نے کمیشن کے اختیار سے متعلق…

تربت میں پاک بحریہ کے ایئر بیس پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام، چار دہشتگرد واصل جہنم، سپاہی شہید

فائل:فوٹو راولپنڈی :سیکیورٹی فورسز نے تربت میں پاک بحری کے ایئر بیس پی این صدیق پر دہشت گردوں کے حملے کو ناکام بنادیا۔جوابی کارروائی کے دوران چاردہشتگرد مارے گئے جبکہ فائرنگ کے تبادلے میں ایک سپاہی نے جام شہادت نوش کیا۔ آئی ایس پی آر کے…

خاتون جج کا مقدمے کا منفرد فیصلہ، متن میں گانے کے بول تحریر کردئیے

فائل:فوٹو نیویارک :امریکہ کی ایک عدالت کی خاتون جج نے ایک ملزم کے مقدمے کا فیصلہ سناتے ہوئے اس کے متن میں مشہور گلوکارہ ٹیلرسوئفٹ کے گانے کے بول استعمال کیے۔ ’میٹیلیکا‘ میوزیکل گروپ نے ایک انشورنس کمپنی کے خلاف کرونا وبائی امراض کے دوران…

سیکیورٹی فورسز کی ڈیرہ اسماعیل خان میں کارروائی ، 4 دہشت گردہلاک

فائل:فوٹو راولپنڈی :سیکیورٹی فورسز کے ڈیرہ اسماعیل خان میں آپریشن کے دوران کے 4 دہشت گردمارے گئے ۔ہلاک دہشت گرد سیکیورٹی فورسز کے خلاف متعدد کارروائیوں اور معصوم شہریوں کے قتل میں ملوث تھے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے ڈی آئی…