ڈپلومیٹک پاسپورٹ کے غلط استعمال کا کیس ، سردار تنویر الیاس پر فرد جرم کی کارروائی موٴخر
فائل:فوٹو
اسلام آباد:ڈپلومیٹک پاسپورٹ کے غلط استعمال کے کیس میں سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس پر فرد جرم کی کارروائی موٴخر کردی گئی۔
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کے خلاف…