بھارتی جنگی جنون ، پاک فوج نے راولپنڈی، لاہور، کراچی سمیت دیگر شہروں میں اسرائیلی ساختہ ڈرونز مار…

فائل:فوٹو بھارتی جارحیت کاسلسلہ بدستور جاری، پنجاب اور سندھ کے مختلف علاقوں میں جاسوسی کے آنے والے 25 اسرائیلی ساختہ ڈرونز پاک فوج نے مار گرائے جبکہ دھماکے بھی سنے گئے۔ راولپنڈی، گجرات، اٹک، گجرانوالہ، لاہور، شیخوہ پورہ، ننکانہ، گھوٹکی…

زرتاج گل آزادی مارچ کے سلسلہ میں قائم دو مقدمات سے بری

فائل:فوٹو پاکستان تحریک انصاف کی رہنماء زرتاج گل کو آزادی مارچ کے سلسلہ میں قائم دو مقدمات سے بری کر دیا گیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں پی ٹی آئی رہنماوٴں کے خلاف آزادی مارچ کے مقدمات کی سماعت میں زرتاج گل کی بریت کی درخواستوں…

وزیراعظم اور ترک صدرکے درمیان رابطہ ، بھارتی حملوں کی تفصیلات سے آگاہ کیا

فائل:فوٹو اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے ترک صدر رجب طیب اردوان کو بھارتی حملوں کی تفصیلات سے آگاہ کردیا۔ سماجی رابطے کے پلیٹ فارم”ایکس “ پراپنے ایک بیان میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ اپنے بھائی ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان سے بات…

فوجی عدالتوں میں سویلینز ٹرائل کو غیر آئینی قرار دینے کا فیصلہ کالعدم قرار

فائل:فوٹو اسلام آباد:سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے فیصلے کے خلاف انٹرا کورٹ اپیلوں سے متعلق محفوظ فیصلہ سنادیا۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 7 رکنی بینچ نے فیصلہ سنایا۔ سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں میں سویلینز…

قومی سلامتی کمیٹی نے بھارتی جارحیت پر پاک فوج کو جوابی کارروائی کا مکمل اختیار دیدیا

فائل:فوٹو اسلام آباد:بھارتی جارحیت پر قومی سلامتی کمیٹی نے پاک فوج کو جوابی کارروائی کا مکمل اختیار دیدیا۔اعلامیہ میں بھارتی اقدام کو پاکستان کی خودمختاری اورعلاقائی سالمیت کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا گیا اور کہا گیا ہے کہ بھارت نے جھوٹے…

بھارتی حملوں میں 26 پاکستانی شہید اور 46 زخمی ہوئے ہیں،ڈی جی آئی ایس پی آر

فائل:فوٹو راولپنڈی: ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے تصدیق کی ہے کہ بھارتی حملوں میں 26 پاکستانی شہید اور 46 زخمی ہوئے ہیں۔ ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت…

بھارتی فوج نے سفید جھنڈرا لہرا کر اپنی شکست کو تسلیم کر لی

فائل:فوٹو مظفر آباد: بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول کے چورا کمپلیکس پر سفید جھنڈا لہرا دیا۔ پاک فوج کے جوابی وار پر بھارت نے ہاتھ کھڑے کر دیئے، پاکستان آرمی کی جانب سے لائن آف کنٹرول پر دشمن کی پوسٹوں کو بھاری نقصان پہنچایا گیا تھا۔…