طلبہ کو بنیادی ریاضی تک نہیں آتی،صدرٹرمپ نے محکمہ تعلیم ختم کردیا
فائل:فوٹو
واشنگٹن: امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے محکمہ تعلیم ختم کردیا اور ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کر دیئے۔
امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے محکمہ تعلیم کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تعلیم کے نظام میں بڑی تبدیلیاں لا رہے ہیں، تعلیمی اداروں کے معاملات…