پانامہ لیکس، لاہور ہائی کورٹ کے مستعفی جج جسٹس فرخ کااستعفیٰ منظور
لاہور(ویب ڈیسک) لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس فرخ عرفان کا استعفیٰ صدر مملکت نے منظور کرلیاسپریم کورٹ جوڈیشل کونس میں ان کے خلاف کارروائی ختم کردی گئی۔
لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس فرخ عرفان نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے، انہوں نے اپنا استعفیٰ!-->!-->!-->…