نوجوانوں کے لیے ذہنی صلاحیتوں کو بڑھانے والے کھیلوں کا فروغ ضروری ہے،نگران وزیراعظم

فائل:فوٹو اسلام آباد:نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کاکہنا ہے کہ نوجوانوں کے لیے ذہنی صلاحیتوں کو بڑھانے والے کھیلوں کا فروغ ضروری ہے، دنیا بھر میں بہت سے کھلاڑیوں نے مختلف شعبوں میں نمایاں کام کیا۔ نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے اسلام…

بلوچستان اورخیبرپختونخواخراب صورتحال کے باوجود الیکشن8 فروری کو ہونگے

فوٹو: فائل اسلام آباد: بلوچستان اورخیبرپختونخواخراب صورتحال کے باوجود الیکشن8 فروری کو ہونگے، چیف الیکشن کمشنر کی زیر صدارت اجلاس کے بعد جاری اعلامیہ میں کہا گیاہے کہ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے کہا کہ 8 فروری کے انتخابات وقت پر…

بلوچستان کے شہروں میں دھماکے، ایک شخص جاں بحق ،تین افراد زخمی

فائل:فوٹو کوئٹہ: بلوچستان کے شہروں کوئٹہ، جعفر آباد اور تربت میں دھماکے ہوئے ہیں جن کے باعث ایک شخص جاں بحق اور تین افراد زخمی ہوگئے۔ کوئٹہ شہر کے اسپنی روڈ پر زور دار دھماکا ہوا جس کی آواز دور دور تک سنی گئی، بعد ازاں سکیورٹی اور امدادی…

جمعیت علمائے اسلام کا چوہدری نثار علی خان کی حمایت کا اعلان

فائل:فوٹو راولپنڈی :جمعیت علمائے اسلام نے آزاد امیدوار سابق وفاقی وزیر چوہدری نثار علی خان کی حمایت کا اعلان کر دیا۔ حمایت کا فیصلہ حلقہ این اے 53 پر جے یو آئی امیدوار ایاز شاہین کے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے بعد کیا گیا۔ جامعہ اسلامیہ…

سوشل میڈیا پلیٹ فارمز بچوں کو درپیش خطرات کا تدارک کرنے میں ناکام ہیں،امریکی سینٹ

فائل:فوٹو واشنگٹن: امریکی سینیٹ نے سوشل میڈیا حکام پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے ہاتھ خون آلود ہیں۔سوشل میڈیا پلیٹ فارمز جنسی لحاظ سے بچوں کو درپیش خطرات کا تدارک کرنے میں ناکام ہیں جبکہ کانگریس کو ہدایت کی گئی کہ وہ سوشل میڈیا کے…

فواد چوہدری کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 فروری تک توسیع

فائل:فوٹو اسلام آباد: اسلام آباد کی احتساب عدالت نے جہلم تا پنڈدادن خان دورویہ سڑک خرد برد کیس میں سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 فروری تک توسیع کردی۔ سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کو احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کی…

ایران میں 9 پاکستانیوں کا قتل،توقع ہے تحقیقات مکمل ہونے پر تفصیلات پاکستانی حکام سے شیئرکی جائیں گی…

فائل:فوٹو اسلام آباد: دفترخارجہ کا کہنا ہے کہ ایران میں 9 پاکستانیوں کا قتل غیرانسانی عمل تھا توقع ہے کہ تحقیقات مکمل ہونے پر ایرانی حکام واقعہ کی تفصیلات پاکستانی حکام سے شیئر کریں گے۔ ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے ہفتہ وار میڈیا…

الیکشن کمیشن کا 8 فروری کو ملک بھرمیں عام تعطیل کا اعلان

فائل:فوٹو اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے 8 فروری کو ملک بھرمیں عام تعطیل کا اعلان کر دیا۔ الیکشن کمیشن نے 8 فروری کو عام تعطیل دینے کی منظوری دے دی جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا، ملک بھر میں تمام سرکاری و نجی دفاتر، تعلیمی ادارے…

بھارت میں 103 سالہ بزرگ کی تیسری شادی ،انٹرنیٹ پر توجہ کا مرکز

فوٹو فائل نئی دہلی: بھارت میں 103 سالہ حریت پسند (فریڈم فائٹر) اس وقت انٹرنیٹ پر توجہ کا مرکز بن گئے جب انہوں نے اپنی عمر سے تقریباً نصف عمر کی خاتون سے شادی کی۔ این ڈی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق حبیب نذر کی شادی 49 سالہ فیروز جہاں سے…

سائفر معاملے سے دیگر ممالک کے ساتھ تعلقات پر اثر پڑا جس سے دشمنوں کو فائدہ ہوا،کیس کاتفصیلی جاری

فائل:فوٹو اسلام آباد:آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی عدالت نے بانی پی ٹی آئی اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے خلاف سائفر کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا۔فیصلے میں کہا گیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی نے جان بوجھ کر جھوٹ بولا، اعظم…