میں اپنے سابق شوہر کو ذہنی اذیت دیتی تھی ، اداکارہ فریال محمود کا انکشاف
فائل:فوٹو
شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ فریال محمود نے انکشاف کیا ہے کہ وہ اپنے سابق شوہر دانیال راحیل سے بہت پیار کرتی تھیں لیکن ساتھ ہی اْنہیں ذہنی اذیت بھی دیتی تھیں۔
فریال محمود نے حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں شرکت کی جس کا ایک ویڈیو…