الیکشن برائے الیکشن نہیں بلکہ الیکشن جینوئن الیکشن ہونے چاہئیں، جسٹس اطہر من اللہ
فوٹو : فائل
لندن: سپریم کورٹ کے جج جسٹس اطہر من اللہ کا کہنا ہے کہ 8 فروری کو الیکشن ہو جائیں کے بعد ہی اس بارے میں کہا جا سکے گا کہ الیکشن کیسے ہوئے۔
لندن میں فیوچر آف پاکستان کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے جسٹس اطہر من اللہ کا کہنا تھا کہ…