ضلع کرم میں گاڑیوں پر حملے میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 40 ہو گئی

فوٹو: فائل کرم : وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپورنے ضلع کرم میں گاڑیوں پر فائرنگ کے واقعہ کا نوٹس لے لیا،مرنے والوں کے لواحقین کےلئے مالی امداد کا بھی اعلان کیاہے، انھوں نے افسوسناک واقعہ کی رپورٹ طلب کرلی۔ ضلع کرم میں گاڑیوں پر…

۔24 نومبر کا احتجاج 100 فیصد ہوگا،بانی پی ٹی آئی

فائل:فوٹو راولپنڈی :بانی تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں 24 نومبر کا احتجاج ملتوی کرنے کیلئے ان کی رہائی کی شرط پوری نہیں ہوئی۔ ہمیں حکومت کی نیت کا پتہ چل چکا ہے، احتجاج بھی ہوگا مذاکرات بھی چلتے رہیں گے بانی پی ٹی آئی…

تھانہ نیو ٹاوٴن مقدمہ، بانی پی ٹی آئی پانچ روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

فائل:فوٹو راولپنڈی:تھانہ نیو ٹاوٴن میں درج مقدمے میں انسداد دہشت گردی عدالت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کا پانچ روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔ انسداد دہشتگردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے اڈیالہ جیل میں سماعت کی۔ پراسیکیوشن نے 15 روزہ…

دنیا کا کوئی بھی کامیاب شخص کبھی”سیلف میڈ‘ ‘ہو ہی نہیں سکتا ،ماہرہ خان

فائل:فوٹو لاہور: پاکستان شوبز انڈسٹری کی’سپر سٹار‘ ماہرہ خان نے کہا ہے کہ دنیا کا کوئی بھی کامیاب شخص کبھی ’سیلف میڈ‘ ہو ہی نہیں سکتا اور نہ ہی کوئی سیلف میڈ ہوتا ہے۔ آج کل ماہرہ خان کی ’سیلف میڈ‘ اور خاندان و دوستوں کی جانب سے مدد کیے…

توہین الیکشن کمیشن کیس ،بانی پی ٹی آئی کی ویڈیو لنک کے ذریعے حاضری یقینی بنانے کی ہدایت

فائل:فوٹو اسلام آباد:الیکشن کمیشن نے توہین الیکشن کمیشن کے کیس میں سابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی 17 دسمبر کو ویڈیو لنک کے ذریعے حاضری یقینی بنانے کی ہدایت کر دی۔ ممبر سندھ کی سربراہی میں چار رکنی کمیشن نے سماعت کی۔ دوران سماعت ممبر…

حکومت کا پی ٹی آئی احتجاج میں سرکاری مشینری کے استعمال کیخلاف کے پی حکومت کو خط

فائل:فوٹو وفاقی حکومت نے پی ٹی آئی احتجاج میں سرکاری مشینری کے استعمال کیخلاف کے پی حکومت کو خط لکھ دیا۔ وزارت داخلہ پاکستان نے چیف سیکرٹری خیبر پختون خواہ کو مراسلہ لکھ دیا جس میں کہا گیا کہ اس بات کو یقینی بنایا جائے کہ اسلام آباد میں…

ڈی جی پاسپورٹس کا عازمین حج کے لیے خصوصی ڈیسک قائم کرنے کا اعلان

فائل:فوٹو اسلام آباد:ڈی جی پاسپورٹس کی جانب سے عازمین حج کے لیے خصوصی ڈیسک قائم کرنے کا اعلان کر دیا گیا جس کے تحت عازمین صرف 24 گھنٹے میں پاسپورٹس حاصل کر سکیں گے۔ ڈی جی پاسپورٹس مصطفیٰ جمال قاضی کے مطابق ہیڈ کوارٹرز سمیت تمام ریجنل…