عدالت نے سمز بلاک کرنے سے نہیں روکا،اسلام آباد ہائی کورٹ
فائل:فوٹو
اسلام آباد: حکومت کی جانب سے اسلام آباد ہائی کورٹ سے نان فائلرز کی موبائل سمز بلاک کرنے پر حکمِ امتناع خارج کرنے کی متفرق درخواست دائر کی گئی ہے۔چیف جسٹس عامر فاروق نے کہا کہ عدالت نے سمز بلاک کرنے سے نہیں روکا، صرف نجی کمپنی کے…