ذکاء اشرف نے پاکستان کی کرکٹ کی تباہی کرکے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

فوٹو: فائل لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ ذکاء اشرف نے پاکستان کی کرکٹ کی تباہی کرکے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ ذرائع کے مطابق ذکا اشرف نے اختیارات کے معاملے پر استعفیٰ دینے کا فیصلہ کیا ہے، جس کے بعد انہوں نے تحریری طور پر…

اسرائیلی بمباری کے دوران رفح کیمپ میں فلسطینی جوڑے کی شادی

فوٹو فائل غزہ: اسرائیل کی بمباری کے دوران فلسطینی جوڑے نے سادگی کے ساتھ شادی کرلی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق رفح کے پناہ گزین کیمپ میں فلسطینی خاندان نے اپنے بچوں کی شادی کرادی جن کا بیاہ اسرائیل کے حملے سے قبل طے تھا لیکن بمباری میں…

ملک کے تمام مسائل کے حل کا فارمولہ نوازشریف کے پاس ہے، مریم اورنگزیب

فائل:فوٹو لاہور: رہنما مسلم لیگ ن اور سابق وفاقی وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ملک کے تمام مسائل کے حل کا فارمولہ نوازشریف کے پاس ہے۔آٹھ فروری کو عوام شیر پر مہر لگائیں گے، پاکستان کے نوجوان کو ایک خوشحال مستقبل ملے گا۔ لاہور کی انسداد…

پاکستان میں توانائی کے شعبے میں اصلاحات کی ضرورت ہے،آئی ایم ایف

فائل:فوٹو اسلام آباد:عالمی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف) کاکہناہے کہ جولائی 2023 سے پاکستانی معیشت درست سمت پر ہے۔ پاکستان نے معاشی بہتری کیلئے تمام اہداف حاصل کیے، پاکستان میں توانائی کے شعبے میں اصلاحات کی ضرورت ہے۔ آئی ایم ایف کی رپورٹ کے…

بانی پی ٹی آئی، شاہ محمود قریشی اور شیخ رشید کی درخواست ضمانتوں پر سماعت بغیر کارروائی ملتوی

فائل:فوٹو راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی، سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید احمد کی درخواست ضمانتوں پر سماعت بغیر کارروائی ملتوی کر دی گئی۔ انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی میں تینوں سیاسی رہنماوٴں نے سانحہ 9…

پاکستان خود مختاری پامال کرنے کا پوری قوت سے جواب دے گا، قومی سلامتی کمیٹی

فوٹو: فائل اسلام آباد: پاکستان خود مختاری پامال کرنے کا پوری قوت سے جواب دے گا، قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں شرکا کاعزم۔ اجلاس کے بعد جاری اعلامیہ میں کہاگیاہے نگراں وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کی زیرِ صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ہوا…

پاک ایران وزرائے خارجہ کا ٹیلیفونک رابطہ، کشیدگی کم کرنے پر اتفاق

فوٹو: فائل اسلام آباد: پاک ایران وزرائے خارجہ کا ٹیلیفونک رابطہ، کشیدگی کم کرنے پر اتفاق ہوا ہے بات چیت کے دوران میں دونوں ممالک کے وزراے خارجہ کے درمیان حالیہ کشیدگی کم کرنے پر اتفاق رائے پایا گیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کی طرف سے جاری…

۔190 ملین پاوٴنڈز ریفرنس ، بانی پی ٹی آئی اوربشریٰ بی بی پر آج بھی فرد جرم عائد نہ ہوسکی

فائل:فوٹو اسلام آباد: احتساب عدالت اسلام آباد میں 190 ملین پاوٴنڈز ریفرنس میں بانی پی ٹی آئی اوران کی اہلیہ بشریٰ بی بی پر فرد جرم آج بھی عائد نہ ہوسکی۔ اڈیالہ جیل میں احتساب عدالت اسلام آباد کے جج محمد بشیر نے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی…

پاک ایران کشیدگی، امریکی صدر جوبائیڈن کا اہم بیان سامنے آگیا

فائل:فوٹو واشنگٹن: پاکستان اور ایران کے درمیان کشیدگی کے معاملے پر امریکی صدر جوبائیڈن کا رد عمل بھی سامنے آگیا ہے۔امریکی صدر نے کہا کہ پاکستان کے ساتھ ہونے والی کشیدگی سے ظاہر ہوتا ہے کہ ایران کو خطے میں زیادہ پسند نہیں کیا جاتا۔ وائٹ…

پاکستان ہمیشہ ہر لحاظ سے ایران کے ساتھ کھڑا رہا ہے، سفیر مدثر ٹیپو

فائل:فوٹو ایران میں پاکستانی سفیر مدثر ٹیپو کا کہنا ہے کہ پاکستان امن، استحکام اور ترقی کو فروغ دینے کی اپنی اقدار کے لیے پرعزم ہے۔ پاکستان ہمیشہ ہر لحاظ سے ایران کے ساتھ کھڑا رہا ہے۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ پیچیدہ علاقائی ماحول…