چیئرمین پی ٹی آئی کی انٹرا کورٹ اپیل پر سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری
فائل:فوٹو
اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ نے جیل ٹرائل کے خلاف چیئرمین تحریک انصاف کی انٹرا کورٹ اپیل پر سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا۔
اسلام آباد ہائی کورٹ کے حکم نامے کے مطابق رجسٹرار آفس کی جانب سے درخواست پر اعتراضات عائد کیے…