نیپال، چھوٹاطیارہ دو ہیلی کاپٹرز سے ٹکرا گیا، 3افراد ہلاک
کھٹمنڈو(نیٹ نیوز) نیپال کے ایئرپورٹ پر چھوٹا طیارہ اڑان بھرنے کے دوران رن وے کے قریب کھڑے دو ہیلی کاپٹروں سے ٹکرا گیا، 3 افراد ہلاک اور تین زخمی ہوگئے۔
طیارے کا حادثہ نیپال کے ماؤنٹ ایورسٹ پہاڑی سلسلے میں واقع لکلا ایئرپورٹ پر!-->!-->!-->…