عید سے قبل 40 ہزار اسپیشل بچوں کو عید گفٹ پیش کرنے کا ہدف پورا کیا جائے گا،ثانیہ عاشق
فائل:فوٹو
لاہور :وزیرِ اعلیٰ مریم نواز کی معاونِ خصوصی ثانیہ عاشق جبین نے کہا ہے کہ عید سے قبل 40 ہزار اسپیشل بچوں کو عید گفٹ پیش کرنے کا ہدف پورا کیا جائے گا۔
وزیرِ اعلیٰ مریم نواز کی معاون خصوصی ثانیہ عاشق نے وزیرِ اعلیٰ مریم نواز کی…