پیکا ایکٹ مقدمہ میں گرفتار خاتون پی ٹی آئی رہنماء کی ضمانت منظور

فائل:فوٹو اسلام آباد:جوڈیشل مجسٹریٹ کراچی نے ریاست کیخلاف اشتعال انگیز پوسٹ کرنے سے متعلق پیکا ایکٹ کے مقدمے میں پاکستان تحریک انصاف کی رہنما فوزیہ صدیقی کی درخواست ضمانت منظور کرلی۔ رپورٹ کے مطابق جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت کے روبرو ریاست…

اسلامی نظریاتی کونسل نے انسانی دودھ بینک کے قیام کا معاملہ موٴخرکردیا

فائل:فوٹو اسلام آباد:اسلامی نظریاتی کونسل انسانی دودھ بینک (ہیومین ملک بینک) کے قیام پر آئندہ اجلاس میں فیصلہ کرے گی۔ اسلامی نظریاتی کونسل میں ہیومن ملک بینک کا معاملہ طویل بحث پر موٴخر کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق ڈاکٹرز کی جانب سے ہیومن…

امریکا کی جانب سے پاکستان، چین، یواے ای،برطانیہ سمیت 70 کمپنیوں پر برآمدی پابندیاں عائد

فائل:فوٹو واشنگٹن: امریکا نے پاکستان، چین، متحدہ عرب امارات، ایران، فرانس، سینیگال، برطانیہ اور افریقہ کی 70 کمپنیوں پر برآمدی پابندیاں عائد کر دی ہیں، جس میں 19 پاکستانی کمپنیاں بھی شامل ہیں۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق امریکا کا…

عید الفطر کس دن ہوگی؟ سپارکو نے بھی شوال کا چاند نظر آنے کے حوالے سے پیش گوئی کردی

فائل:فوٹو کراچی:سپارکو کی جانب سے شوال المکرم کا چاند نظر آنے کے حوالے سے پیش گوئی جاری کردی گئی۔ شوال 1446 ہجری کے چاند کے مشاہدے پر سپارکو نے سرکاری بیان جاری کیا ہے، جس میں سائنسی تجزیوں، فلکیاتی اور جدید مشاہداتی ڈیٹا کی بنیاد پر شوال…

بشریٰ بی بی کی 190 ملین پاوٴنڈز کیس میں سزا معطلی کی درخواست پر جلد سماعت کی استدعا

فائل:فوٹو اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے 190 ملین پاوٴنڈز کیس میں سزا معطلی کی درخواست پر جلد سماعت کی استدعا کر دی۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے 190 ملین پاوٴنڈز کیس میں سزا معطلی کی…

چیف الیکشن کمشنر سمیت ممبران کی تعیناتی میں تاخیر ، وزیراعظم اور صدر کو نوٹس جاری

فائل:فوٹو اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیف الیکشن کمشنر اور دو الیکشن کمیشن ممبران کی تعیناتی میں تاخیر کیخلاف درخواست پر وفاق، وزیر اعظم کو بذریعہ پرنسپل سیکرٹری اور صدر کو بذریعہ سیکرٹری پری ایڈمشن نوٹس جاری کر دیئے۔ اسلام آباد…

پی ٹی آئی رہنماوٴں کو طلب کرنے والی جے آئی ٹی چیلنج، فریقین کو نوٹسز جاری،جواب طلب

فائل:فوٹو اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنماوٴں کو طلب کرنے والی جے آئی ٹی چیلنج کرنے کی درخواست پر فریقین کو نوٹسز جاری کرتے ہوئے 21 اپریل تک جواب طلب کر لیا۔ تحریک انصاف کے رہنما شیخ وقاص اکرم اور دیگر کو جے آئی ٹی کی…

نیوزی لینڈ نے پاکستان کو شکست دیکر ٹی 20 سیریز 1-4 سے اپنے نام کر لی

فائل:فوٹو ویلنگٹن: پانچویں اور آخری ٹی 20 میں بھی میزبان نیوزی لینڈ نے پاکستان کو شکست دیکر سیریز 1-4 سے اپنے نام کر لی۔ دونوں ٹیموں کے درمیان آخری ٹی 20 میچ ویلنگٹن ریجنل سٹیڈیم میں کھیلا جا رہا ہے، میزبان نیوزی لینڈ کو سیریز میں تین ایک…

محکمہ موسمیات کی ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی

فائل:فوٹو اسلام آباد: محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ تیز بارش کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان، کشمیر، بالائی پنجاب، اسلام آباد اور شمالی بلوچستان میں تیز ہواوٴں، آندھی اور…

پاکستان اورآئی ایم ایف کے درمیان 2 ارب ڈالر قرض کا سٹاف لیول معاہدہ طے

فائل:فوٹو اسلام آباد:پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان 2 ارب ڈالر قرض کا سٹاف لیول معاہدہ طے پا گیا۔ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کامیاب ہو گئے جس کے بعد پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان پہلے جائزے کیلئے…