ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن کیس، پرویز الہٰی پر فرد جرم عائد

فائل:فوٹو لاہور: احتساب عدالت نے ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن کیس میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی پر فرد جرم عائد کردی۔پرویز الہٰی نے صحت جرم سے انکار کردیا تاہم انہوں نے فرد جرم کی شیٹ پر دستخط کردیئے۔ احتساب عدالت کے جج…

صائم ایوب علاج کے لئے اظہر محمود کے ہمراہ کیپ ٹاوٴن سے لندن روانہ

فائل:فوٹو کیپ ٹاوٴن :قومی ٹیم کے اوپنر صائم ایوب اسسٹنٹ کوچ اظہر محمود کے ہمراہ کیپ ٹاوٴن سے لندن روانہ ہوگئے۔ کیپ ٹاوٴن میں کھیلے گئے سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ میں شارٹ تھرڈ مین باوٴنڈری پر گیند کا پیچھا کرنے کی کوشش کی، اس دوران باوٴنڈری…

حکومت کی طرف سے مذاکرات کو این آر او کا رنگ دینا افسوسناک ہے، شوکت یوسف زئی

فائل:فوٹو پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما شوکت یوسف زئی نے کہا ہے کہ حکومت کی طرف سے مذاکرات کو این آر او کا رنگ دینا افسوسناک ہے، حکومت نے سنجیدگی نہ دکھائی تو مذاکرات کا عمل متاثر ہو سکتا ہے۔ وفاقی وزراء کے بیانات پر رد عمل دیتے ہوئے…

معروف بھارتی اداکارہ کیخلاف ان کی بھابھی نے مقدمہ درج کروا دیا

فائل:فوٹو ممبئی :معروف بھارتی گلوکار ہمیش ریمشیا کے ساتھ فلم ’آپ کا سْرور‘ میں مرکزی کردار ادا کرنے والی اداکارہ ہنسیکا موٹوانی کیخلاف ان کی بھابھی نے مقدمہ درج کروا دیا۔پولیس نے اداکارہ ہنسیکا موٹوانی اور ان کے گھر والوں کیخلاف مقدمہ درج…

بانی پی ٹی کی 6 مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع

فائل:فوٹو اسلام آباد:بانی تحریک انصاف عمران خان کی 6 مقدمات میں عبوری ضمانت میں 28 جنوری تک توسیع کردی گئی جبکہ بشری بی بی کی درخواست ضمانت پر فیصلہ نہ سنایا جا سکا، حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظورکرلی گئی۔ اسلام آباد ڈسٹرکٹ ایں ڈ سیشن…

آئینی بنچ نے فوجی عدالتوں سے سزا یافتہ مجرمان کو جیل مینول کے تحت حقوق بارے جواب طلب کر لیا

فائل:فوٹو اسلام آباد:سپریم کورٹ میں 9 مئی واقعات میں ملوث سویلین کے ٹرائل سے متعلق کیس میں آئینی بنچ نے فوجی عدالتوں سے سزا یافتہ مجرمان کو جیل مینول کے تحت حقوق بارے جواب طلب کر لیا۔جسٹس جمال مندوخیل نے کہا کہ آئین واضح ہے کہ ایگزیکٹو…

ملک بھرمیں شدید سردی کی لہر برقرار ،بالائی علاقوں میں آبشاریں اور جھیلیں جم گئیں

فائل:فوٹو اسلام آباد: ملک بھرمیں شدید سردی کی لہر برقرار ہے، بالائی علاقوں میں غضب کی ٹھنڈ پڑنے لگی۔شدید سردی اور برفباری کے باعث شہری گھروں میں محصور ہو کر رہ گئے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آزاد کشمیر، گلگت بلتستان اور خیبرپختونخوا کے…

کینیڈا کو اب باضابطہ طور پر امریکی ریاست بن جانا چاہیے، ڈونلڈ ٹرمپ

فائل:فوٹو کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کے مستعفی ہونے پر امریکا کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تجویز دی ہے کہ کینیڈا کو اب باضابطہ طور پر امریکی ریاست بن جانا چاہیے۔ اگر کینیڈا امریکا کے ساتھ ’ضم‘ ہو جاتا ہے تو انہیں خسارے کا سامنا بھی نہیں…

پی ایس ایل 10 ، غیر ملکی کھلاڑیوں کی کیٹیگریز سامنے آ گئیں

فائل:فوٹو لاہور:پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 کے لیے غیر ملکی کھلاڑیوں کی کیٹیگریز سامنے آ گئیں۔ آسٹریلیا کے ڈیوڈ وارنر، میتھیو شارٹ، شان ایبٹ، نیوزی لینڈ کے مارک چیپمین اور بنگلادیش کے مستفیض الرحمٰن پی ایس ایل ڈرافٹ کے لیے پلاٹینم…

کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو پارٹی کی سربراہی سے مستعفی

فائل:فوٹو ٹورنٹو: کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے پارٹی کی سربراہی سے استعفیٰ دے دیا ہے جبکہ جلد ہی وزیراعظم شپ سے بھی استعفیٰ دینے کا اعلان کیا ہے۔ کینڈا میں ایک پریس کانفرنس میں کینیڈین وزیراعظم نے اعلان کیا کہ وہ حکمراں لبرل پارٹی کی…