پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس، صدر آصف زرداری کے خطاب کے دوران ایوان مچھلی منڈی بنا رہا
فائل:فوٹو
اسلام آباد: پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس، صدر آصف زرداری کے خطاب کے دوران ایوان مچھلی منڈی بنا رہا، چور چورکے نعرے لگتے رہے تاہم صدر مملکت آصف زرداری نے خطاب جاری رکھا.
انھوں نے کہا ہے کہ ملک کو حالیہ سیاسی بحران سے نکالنے کی ضرورت…