پاکستان نے ہانگ کانگ سمیت 7ممالک کی فلائٹس پر پابندی لگادی

کراچی( زمینی حقائق ڈاٹ کام)پاکستان نے ہانگ کانگ سمیت 7ممالک کی فلائٹس پر پابندی لگادی،ہفتہ کو افریقی ممالک میں کورونا وائرس کی نئی قسم سامنے آنے کے بعد پاکستان نے چھ ممالک سے پروازوں پر پابندی عائد کی۔ کورونا وائرس پر کنٹرول کرنے کے لیے…

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کو15دسمبر کو ریورس گیئر لگے گا

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کو15دسمبر کو ریورس گیئر لگے گا،عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت میں کمی کے بعد پاکستان میں بھی اچھی خبر آئے گی۔ وزارت خزانہ کے ترجمان مزمل اسلم نے 15 دسمبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی…

پنجاب کے وزیر خوراک عبدالعلیم خان وزارت سے مستعفی

لاہور(زمینی حقائق ڈاٹ کام)تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور پنجاب کے وزیر خوراک عبدالعلیم خان وزارت سے مستعفی ، استعفیٰ وزیراعلیٰ عثمان بزدار کو پیش کردیا ہے۔ سینئر صوبائی وزیرعبدالعلیم خان نے لاہور میں وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدار سے…

بنگلہ دیش کی ٹیم 159رنز پر آوٹ، پاکستان کو 202رنز کا ہدف مل گیا

اسلام آباد( سپورٹس ڈیسک) دوسری اننگز میں بنگلہ دیش کی ٹیم 159رنز پر آوٹ، پاکستان کو 202رنز کا ہدف مل گیا، شاہین شاہ آفریدی نے دوسری اننگز میں 5وکٹیں حاصل کیں۔ چٹاگانگ میں کھیلے جانے والے پہلے ٹیسٹ کے چوتھے روز بنگلا دیش کی پوری ٹیم دوسری…

کورونا کی نئی قسم کا خوف، عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی

اسلام آباد( ویب ڈیسک) کورونا کی نئی قسم کا خوف، عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی،جنوبی افریقی ممالک میں کورونا وائرس کی نئی قسم پھیلنے کے انکشاف کے بعد تیل کی قیمتیں 12 فیصد گر گئیں، عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں ڈیڑھ سال کے…

پاکستان سمیت 9ممالک کی خواتین کرکٹرز زمبابوے میں پھنس گئیں

لاہور( سپورٹس ڈیسک)پاکستان سمیت 9ممالک کی خواتین کرکٹرز زمبابوے میں پھنس گئیں، کورونا کی پاپندیوں کے باعث انھیں زمبابوے سے نکالنے کی کوششیں شروع کردی گئی ہیں۔ جنوبی افریقہ میں کورونا وائرس کی ایک اور نئی قسم اومی کرون سامنے آنے کے بعد آئی…

وزیراعظم کی ہدایت پربھنگ پالیسی کا مسودہ منظوری کیلئے تیار

اسلام آباد( ویب ڈیسک)وزیراعظم کی ہدایت پربھنگ پالیسی کا مسودہ منظوری کیلئے تیار کرلیا گیا،وزارت سائنس انڈسٹریل و میڈیکل ہیمپ کے ایشو کو دیکھے گی۔ اس حوالے سے میڈیا رپورٹس میں بتایا گیاہے کہ وزیراعظم کی ہدایت پروزارت سائنس و ٹیکنالوجی اور…

مساجدمیں عبادت صرف ویکسین لگانے والے کر سکیں گے ، سندھ حکومت

فوٹو: فائل کراچی( زمینی حقائق ڈاٹ کام) مساجدمیں عبادت صرف ویکسین لگانے والے کر سکیں گے ، سندھ حکومت کی طرف سے نیا ایس او پی جاری کردیاگیاہے۔ سندھ کے محکمہ داخلہ کی طرف سے جمعہ کو مساجد میں عبادت سے متعلق نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این…

آٹا اور یوریا کھاد کے بحران کا ذمہ دار مافیا ہے، وزیر اعظم

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) عمران خان نے آٹا اور یوریا کھاد کے بحران کا ذمہ دار مافیا ہے، وزیر اعظم نے کہا کہ کراچی میں مہنگائی کے اشاریے سب سے زیادہ ہیں، سندھ حکومت نے چیزوں کی ذخیرہ اندوزی کرنے والوں کے خلاف کارروائی نہیں کی۔ وزیراعظم…

ملٹری لینڈ پر سنیما، رہائشی پروجیکٹس، یہ دفاعی مقاصد ہیں؟ چیف جسٹس

فوٹو : فائل کراچی: ملٹری لینڈ پر کمرشل سرگرمیاں نہیں ہونی چاہئیں، سیکرٹری دفاع نے سپریم کورٹ میں پیش ہوکر بتایا ہے کہ تینوں مسلح افواج کے سربراہان اس بات پر متفق ہیں۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں ملٹری لینڈ پر تجارتی سرگرمیوں کے خلاف کیس کی…