احساس راشن پروگرام پر اجلاس،2کروڑ افراد کو ماہانہ ایک ہزار سبسڈی

اسلام آباد(ویب ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے حکومت احساس راشن پروگرام کے تحت حکومت2کروڑ افراد کو ماہانہ ہزار روپے سبسڈی دے رہی ہے۔ احساس راشن پروگرام سے متعلق وزیراعظم عمران خان کی صدارت میں ہونے والے اجلاس میں معاون خصوصی برائے سوشل…

وزیراعظم نماز پڑھنے اٹھے ، کابینہ کا الیکشن کمیشن کی فنڈنگ روکنے پر غور

اسلام آباد( ویب ڈیسک) وزیراعظم نماز پڑھنے اٹھے ، کابینہ کا الیکشن کمیشن کی فنڈنگ روکنے پر غور شروع کردیا، کابینہ میں ایسا کوئی فیصلہ نہیں ہوا ، وفاقی وزیر شبلی فراز نے فواد چوہدری کے بیان کی تردید کردی۔ وفاقی وزیر شبلی فراز نے جیو کے…

سائبر حملوں کیلئے تیار رہیں،گورنر سٹیٹ بینک کی طرف الرٹ جاری

کراچی( ویب ڈیسک) سائبر حملوں کیلئے تیار رہیں،گورنر سٹیٹ بینک کی طرف الرٹ جاری کرتے ہوئے کہا گیاہے کہ ا ٓپ کا سسٹم پہلا لائن آف ڈیفنس ہے۔ گورنر سٹیٹ بینک آف پاکستان رضا باقر نے کراچی میں پاکستان فن ٹیک سمٹ 2021ء سے خطاب میں کہا کہ سائبر…

صدر نے صحافیوں کے حقوق اور زندگیوں کے تحفظ کے ایکٹ پر دستخط کردیئے

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)صدر نے صحافیوں کے حقوق اور زندگیوں کے تحفظ کے ایکٹ پر دستخط کردیئے اس بل کے زریعے صحافیوں اور میڈیا کے تحفظ کی باضابطہ منظوری دی گئی ہے۔ اس حوالے سے ایوان صدر اسلام آباد میں ایک تقریب کا اہتمام کیاگیا جس سے…

وزیراعظم نے سی پیک منصوبے بر وقت مکمل کرنے کی ہدایت کردی

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیراعظم نے سی پیک منصوبے بر وقت مکمل کرنے کی ہدایت کردی ہے، عمران خان نے کہا کہ حکومت سی پیک منصوبوں کی بروقت تکمیل کا عزم رکھتی ہے۔ سی پیک منصوبوں پر جائزہ اجلاس ہوا جس کی صدار ت وزیاعظم عمران خان نے کی ، اس…

پنجاب میں بلدیاتی انتخابات الیکٹرانک ووٹنگ سے کرانے کا فیصلہ

لاہور( زمینی حقائق ڈاٹ کام)پنجاب میں بلدیاتی انتخابات الیکٹرانک ووٹنگ سے کرانے کا فیصلہ کرلیا گیاہے اور وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے لوکل باڈیز ایکٹ میں ای وی ایم پر انتخاب کی شق شامل کرنے کی منظوری دے دی۔ صوبے میں ہونے والے آئندہ بلدیاتی…

الیکشن کمیشن ای وی ایم پر الیکشن کروائے تب فنڈز ملیں گے، فواد چوہدی

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات فواد چودھری نے کہا ہے کہ قانون میں تبدیلی کے بعد آئندہ انتخابات ای وی ایم پر کرانا لازم ہے الیکشن کمیشن ای وی ایم پر الیکشن کروائے تب فنڈز ملیں گے، فواد چوہدی نے واضح کردیا۔ فواد…

رضی الدین شیخ تقریری مقابلے کا آغاز،500سٹوڈنٹس شریک ہیں

اسلام آباد(ویب ڈیسک)اسلام آباد میں رضی الدین شیخ تقریری مقابلے کا آغاز،500سٹوڈنٹس شریک ہیں، مقابلے میں ملک بھر کے64اسکولوں کے طالبہ و طالبات حصہ لیں گے۔ اسلام اباد میں رضی الدین شیخ تقریری مقابلے میں حصہ لینے کے لیے ملک بھر سے ڈبیٹرز نے…

کرتار پور گوردوارہ میں ماڈلنگ کا وزیراعلیٰ پنجاب نے نوٹس لے لیا

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)کرتار پور گوردوارہ میں ماڈلنگ کا وزیراعلیٰ پنجاب نے نوٹس لے لیا،وزیراطلاعات فواد چوہدری نے بھی مذہبی مقام پر ماڈلنگ پر تنقید کی تھی۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے سکھوں کے مذہبی مقام کرتارپور گوردوارہ کے…

چٹاگانگ ٹیسٹ، پاکستان نے بنگلہ دیش کو 8 وکٹوں سے ہرا دیا

اسلام آباد( سپورٹس ڈیسک)چٹاگانگ ٹیسٹ، پاکستان نے بنگلہ دیش کو 8 وکٹوں سے ہرا دیا، اوپنرز کی 151 رنز کی شراکت نے جیت کا سفر آسان، اظہر علی اور بابراعظم نے ضابطے کی کارروائی مکمل کی. پاکستان نے پہلے ٹیسٹ کے پانچویں روز 109 رنز سے کھیل کا آغاز…