کسی ملک پر کرپٹ لیڈر کا آ جانا عذاب سے کم نہیں ہوتا، وزیراعظم

جہلم(زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیراعظم نے کہا ہے کلونیل ازم کی وجہ سے مسلمان ذہنی غلام ہیں، عمران خان کا یہ بھی کہنا ہے کہ مغربی کلچر ہماری تباہی کی بڑی وجہ ہے۔ وزیراعظم نے جہلم میں القادر یونیورسٹی کے اکیڈمک بلاک کی افتتاحی تقریب سے خطاب میں…

کورونا کا نیا ویرینٹ پاکستان کو بھی متاثر کر سکتاہے،اسد عمر

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام ) کورونا کا نیا ویرینٹ پاکستان کو بھی متاثر کر سکتاہے،اسد عمر کی طرف سے یہ خدشہ پریس کانفرنس میں ظاہر کیاگیاہے۔ اسلام آباد میں میڈیا بریفنگ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کے سربراہ اسد عمر نے کہا ہے کہ کورونا کا…

سندھ میں سی این جی اسٹیشنز کوڈھائی ماہ کیلئے گیس بند کردی گئی

کراچی( ویب ڈیسک )سندھ میں سی این جی اسٹیشنز کوڈھائی ماہ کیلئے گیس بند کردی گئی ، یہ فیصلہ گیس کے بحران کے باعث کیاگیا ہے۔ اس حوالے سے سوئی سدرن کی جانب سے کہا گیاہے کہ غیر برآمدی صنعتوں کو پہلے ہی گیس کی سپلائی بند کردی ہے، اب سی این جی…

نامور سینئر صحافی محمد ضیاء الدین انتقال کر گئے

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستان کے نامور سینئر صحافی محمد ضیاء الدین انتقال کر گئے ، مرحوم تقریباً60سال تک شعبہ صحافت سے وابستہ رہے۔ ضیاء الدین گزشتہ کچھ ہفتوں سے علیل اور زیر علاج تھے پیر کی صبح خالق حقیقی سے جا ملے، ضیاء الدین…

میراکہا گیا فلیٹ لے لیا، کس کس کی انکوائری کریں؟اطہر من اللہ

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی آڈیو ٹیپ اور عدلیہ پر دیگر الزامات کے حوالے سے درخواست کی اسلام آبادہائی کورٹ میں سماعت ہوئی، چیف جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دیئے کہ آڈیو کیس جن کا ہے وہ عدالت آنے میں دلچسبی…

پاکستانی امپائر علیم ڈار کے سر پر بال لگنے کی ویڈیو وائرل ہو گئی

ابوظہبی ( سپورٹس ڈیسک)پاکستانی امپائر علیم ڈار کے سر پر بال لگنے کی ویڈیو وائرل ہو گئی،یہ واقعہ متحدہ عرب امارات میں جاری ٹی 10 لیگ میں پیش آیا۔ امپائر علیم ڈار کے ساتھ یہ حادثہ چنئی بریوز اور ناردرن واریئرز کے میچ کے دوران پیش آیا جس کی…

شادی سے پہلے جنسی تعلقات قائم کرنا اب جرم نہیں ہوگا

فوٹو: فائل ابو ظہبی( ویب ڈیسک )متحدہ عرب امارات میں شادی سے پہلے جنسی تعلقات قائم کرنا اب جرم نہیں ہوگا،نئی اصلاحات کے تحت یو اے ای نے 40 قوانین میں تبدیلیاں کر دی ہیں جن میں شادی سے پہلے جنسی تعلقات کو بھی جرائم کی فہرست سے نکالنا شامل ہے۔…

امریکا نے روس کے 27 سفارت کاروں کو ملک چھوڑنے کا حکم دید یا

فوٹو: رشیا بزنس ٹو ڈے فائل واشنگٹن (ویب ڈیسک ) امریکا نے روس کے 27 سفارت کاروں کو ملک چھوڑنے کا حکم دید یا،دنوں ممالک کے ایک دوسرے پر سفارتی عملے جبراً کمی لانے کے الزامات سامنے آئے ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق مزکورہ27سفارتکاروں نے…

سیاست میں طاقتور لوگوں نےمیری کردارکشی کی، وزیراعظم

اسلام آباد(ویب ڈیسک)سیاست میں طاقتور لوگوں نےمیری کردارکشی کی، وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ ایسا تب ہوا جب میں سیاست میں آیا، پہلے مجھ سے کسی کو کوئی مسلہ نہیں تھا. امریکی اسکالر شیخ حمزہ یوسف کو انٹرویو میں وزیراعظم نے کہا جب میں نے سیاست…

کورونا کی نئی قسم  جرمنی، اٹلی اور برطانیہ بھی پہنچ

فوٹو : فائل اسلام آباد(ویب ڈیسک) کورونا کی نئی قسم  جرمنی، اٹلی اور برطانیہ بھی پہنچ گئی ہے جس کے بعد ان ممالک میں حفاظتی انتظامات کئے جارہے ہیں۔ میڈیا رپورٹس میں جرمنی کی وزارت صحت کے حکام کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ جنوبی جرمنی کی ریاست…