مریم نواز اور شاہد خاقان کیخلاف توہین عدالت کی درخواست خارج

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)مریم نواز اور شاہد خاقان کیخلاف توہین عدالت کی درخواست خارج کر دی گئی اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ نے درخواست ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے مسترد کی۔ ہائیکورٹ کے فیصلے میں کہا گیا کہ سابق چیف…

پہلا ٹیسٹ، بنگلہ دیش نے 4 وکٹوں کے نقصان پر 253 رنز بنا لئے

اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک) پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان پہلے ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں بنگلا دیش کی بیٹنگ جاری ہے۔ بنگلادیش کے کپتان مومن الحق نے ٹاس جیت کر پاکستان کے خلاف پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا تاہم ان کا یہ فیصلہ سود مند ثابت نہ ہوا…

پٹرولیم ڈیلرزایسوسی ایشن نے ہڑتال ختم کردی، پٹرول پمپس کھل گئے

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستان پٹرولیم ڈیلرزایسوسی ایشن نے ہڑتال ختم کردی، پٹرول پمپس کھل گئے حکومت کی طرف سے مطالبہ ماننے کے بعد ہڑتال ختم کی گئی،حکومت اور پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کے درمیان معاہدہ طے پاگیا۔ پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی…

میرے پاس ایسے راز ہیں جو کسی اور کے پاس نہیں، حریم شاہ

اسلام آباد( ویب ڈیسک)ٹک ٹاک پر فحاش حرکتیں اور سیاستدانوں کے ساتھ فوٹو اور ویڈیو بنا کر مشہور ہونے والی حریم شاہ کہتی ہیں کہ میرے پاس ایسے راز ہیں جو کسی اور کے پاس نہیں، حریم شاہ نے کہا جو وہ کرنا چاہتی ہیں، اب تک انہوں نے وہ کام نہیں کیا۔…

تارکین وطن کو رئیل اسٹیٹ میں سرمایہ کاری پر ٹیکس میں چھوٹ ملے گی،وزیراعظم

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے حکومت ایک پروگرام لا رہی ہے جس کے تحت ریئل اسٹیٹ میں سرمایہ کاری کرنے پر اوورسیز پاکستانیوں کو ٹیکس میں چھوٹ دی جائے گی۔ اسلام آباد میں سوہنی دھرتی ریمیٹنس پروگرام کی افتتاحی تقریب…

اسلام آباد بلدیاتی انتخابات ،کون الیکشن لڑ سکے گا؟ عمر، مدت ، اہلیت کا اعلان

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام )اسلام آباد بلدیاتی انتخابات ،کون الیکشن لڑ سکے گا؟ عمر، مدت ، اہلیت کا اعلان کردیا گیاہے، بلدیاتی انتخابات میں الیکٹرونک ووٹنگ مشین اور آئی ووٹنگ کا استعمال کیا جائے گا۔ صدرمملکت عارف علوی کی طرف سے جاری…

آگے سوئمنگ پول اور باتھ روم کی فلمیں آنے والی ہیں،کیپٹن صفدر

اسلام آباد( ویب ڈیسک )پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن (ر) صفدر اعوان نے کہا آگے سوئمنگ پول اور باتھ روم کی فلمیں آنے والی ہیں،کیپٹن صفدر کا کہنا تھا نوازشریف تب واپس آئیں گے جب مریم نواز وزیراعظم ہوں گی۔ مسلم لیگ ن کے رہنما اور مریم نواز…

آڈیو پر ن لیگ سپریم کورٹ کیوں نہیں جاتی؟

انصار عباسی سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی مبینہ وڈیو نے سیاسی ہلچل مچا دی، عدلیہ کے کردار پر سنگین سوال اُٹھا دیے ہیں لیکن عدلیہ کی طرف سے ابھی تک اس مسئلے پر کوئی سو موٹو نہیں لیا گیا۔ اب اپوزیشن تو کیا، حکومت کے لوگ بھی مطالبہ کر رہے ہیں کہ…

پاکستان چین کو پیازبرآمد کریگا، پروٹوکول پر دستخط کر دیئے

اسلام آباد(شِنہوا) پاکستان چین کو پیازبرآمد کریگا، پروٹوکول پر دستخط کر دیئے، پیازکی برآمد کے لیے معائنہ اور قرنطینہ شرائط کے پروٹوکول پر دستخط کیے گئے۔ دستخطوں کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیربرائے نیشنل فوڈ سیکورٹی اینڈ ریسرچ سید…

مریم نواز اپنے ویڈیو کلپ کے سوال پر پھنس گئیں

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) مریم نواز اپنے ویڈیو کلپ کے سوال پر پھنس گئیں اور اعتراف کر لیا کہ ہاں ٹی وی چینلز کے اشتہارات بند کروائے تھے. مسلم لیگ ن کی رہنما سے پریس کانفرنس میں صحافی نے جب مریم نواز کی پرانی آڈیو سے متعلق سوال کیا…