Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
نیشنل
نواز ،زرداری ٹیلی فونک رابطہ، ضمنی الیکشن پر مشاورت، عمران خان کے لانگ مارچ پر گفتگو
فائل:فوٹو
لاہور: مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کو ٹیلی فون کرکے عمران خان کے لانگ مارچ پر گفتگو کی اور ان کی جلد صحتیابی کے لیے نیک تمناوٴں کا اظہار کیا۔
سابق وزیراعظم اور سابق صدر کے مابین بات…
پاکستان کے ایٹمی پروگرام پرامریکی صدر کا بیان بے بنیاد ہے، خرم دستگیر
فائل:فوٹو
گوجرانوالہ: وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ پاکستان کے ایٹمی پروگرام پرامریکی صدر کا بیان بے بنیاد ہے عالمی ایجنسیز درجنوں مرتبہ اس بات کی تصدیق کرچکی ہیں۔
وزیرتوانائی خرم دستگیر نے پریس کانفرنس میں امریکی صدر جو…
امریکی صدر جو بائیڈن کا پاکستان پر دنیا کا خطرناک ترین ملک ہونےکا الزام
فائل:فوٹو
واشنگٹن: امریکی صدر جو بائیڈن کا پاکستان پر دنیا کا خطرناک ترین ملک ہونےکا الزام،ساتھ یہ الزام بھی عائد بھی کیا کہ پاکستان کے جوہری ہتھیار میں کوئی باضابطگی اور ہم آہنگی نہیں۔
امریکی صدر جو بائیڈن نے ڈیموکریٹک کانگریشنل کیمپین…
پاکستان کے ڈیفالٹ ہونے کا کوئی امکان نہیں ہے، اسحاق ڈار
فائل:فوٹو
اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان کے ڈیفالٹ ہونے کا کوئی امکان نہیں ہے۔ آئی ایم ایف کے موجودہ پروگرام پر دوبارہ مذاکرات نہیں ہوں گے۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کو انٹرویو میں وزیر خزانہ نے کہا کہ پاکستان 27…
پی ڈی ایم کی ہچکیاں اور سسکیاں عوام کا راستہ نہیں روک سکتیں،شیخ رشید
فائل:فوٹو
اسلام آباد:عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشیداحمد نے کہا کہپی ڈی ایم کاسیاسی جنازہ نکل گیاہے،جوبھی انکوسہارا دیگا،اپنی عزت اوروقارنیلام کریگا۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پرایک ٹویٹ میں شیخ رشیداحمد نے کہا کہ اسحاق ڈار کے آنے کے…
مسلم لیگ ن اور ق کا اتفاق رائے، نکاح فارم میں ختم نبوت کا حلف لازمی قرار
فائل:فوٹو
لاہور: پنجاب میں مسلم لیگ ن اور ق کا اتفاق رائے، نکاح فارم میں ختم نبوت کا حلف لازمی قرار دے دیا گیا، حکومت پنجاب نے متفقہ قانون سازی کر لی ۔ قرارداد پاکستان مسلم لیگ (ن) اور مسلم لیگ (ق) کے اراکین صوبائی اسمبلی نے مشترکہ طور پر…
قومی سلامتی کمیٹی کا نیکٹا فعال کرنے، سی پیک سکیورٹی یقینی ،سوات صورتحال کاجائزہ
اسلام آباد:قومی سلامتی کمیٹی کا نیکٹا فعال کرنے، سی پیک سکیورٹی یقینی ،سوات صورتحال کاجائزہ، نیشنل سکیورٹی کمیٹی اجلاس میں ملک میں امن و امان کی مجموعی صورتحال پر غور کیاگیا۔
وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت اسلام آباد میں ہونے والے اجلاس…
آرٹیکل 63 اے کی تشریح سے متعلق صدارتی ریفرنس کا تحریری فیصلہ
فائل:فوٹو
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے آرٹیکل 63 اے کی تشریح سے متعلق صدارتی ریفرنس کا تحریری فیصلہ جاری کردیا۔
آرٹیکل 63 اے کی تشریح سے متعلق صدارتی ریفرنس کا اکثریتی فیصلہ جسٹس منیب اختر نے تحریر کیا ہے جو 95 صفحات پر مشتمل ہے۔
فیصلے کا…
وزیرداخلہ رانا ثنااللہ کے ناقابل ضمانت وارنٹ ہائیکورٹ نے معطل کردیئے
راولپنڈی: وزیرداخلہ رانا ثنااللہ کے ناقابل ضمانت وارنٹ ہائیکورٹ نے معطل کردیئے، رانا ثناللہ کی گرفتاری کےلئے کسی قسم کی کارروائی نہ کی جائے۔
عدالت نے محکمہ اینٹی کرپشن کو وارنٹ گرفتاری پر تمام اقسام کی کارروائی سے روکتے ہوئے ہدایت کی ہے کہ…
میاں جاوید لطیف کی 27 اکتوبر تک حفاظتی ضمانت منظور
فائل:فوٹو
اسلام آباد ہائی کورٹ نے وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف کی دس دس ہزار روپے کے مچلکوں کے عوض 27 اکتوبر تک حفاظتی ضمانت منظور کرتے ہوئے پولیس کو لاہور اور پشاور میں درج مقدمات میں گرفتار سے روک دیا ہے۔
عدالت نے سیکرٹری داخلہ کو تمام…