Browsing Category

نیشنل

کراچی کے لیے بجلی کی قیمت میں 4.89 روپے فی یونٹ کمی،ملک بھر کے لیے 19 پیسے اضافے کی منظوری

فائل:فوٹو اسلام آباد: نیپرا نے کراچی کے لیے بجلی کی قیمت میں 4.89 روپے فی یونٹ کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا اورساتھ ہی ملک بھر کے لیے 19 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی۔ نیپرا نے کے الیکٹرک کے صارفین کے لیے بجلی 4روپے 89 پیسے فی یونٹ کمی…

برطانیہ کا پاکستان میں سیلاب متاثرین کی امداد اور بحالی کے لیے 10 ملین پاوٴنڈ کی اضافی امداد کا…

فائل:فوٹو اسلام آباد: برطانیہ کی جانب سے پاکستان میں سیلاب متاثرین کی امداد اور بحالی کے لیے 10 ملین پاوٴنڈ کی اضافی امداد کا اعلان کیا گیا ہے۔ برطانیہ پاکستان کو سیلاب کی تباہ کاریوں سے نمٹنے کے لیے اضافی 10 ملین پاؤنڈ فراہم کرے گا۔ اس…

پاکستان نے نیوزی لینڈ کو شکست دیکر سہ ملکی ٹی 20سیریز جیت لی

فائل :فوٹو کرائسسٹ چرچ: سہ ملکی سیریز کے فائنل میں محمد نواز کی جارحانہ بیٹنگ کی بدولت پاکستان نیوزی لینڈ کو 5 وکٹوں سے شکست دیکر چیمپئن بناگیا۔ کرائسٹ چرچ میں کھیلے جارہے میچ میں قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا…

اسحاق ڈار کو ایک بار پھر امریکی ائرپورٹ پر ‘چور’ چور کے نعروں کا سامنا کرنا پڑ گیا

واشنگٹن : اسحاق ڈار کو ایک بار پھر امریکی ائرپورٹ پر 'چور' چور کے نعروں کا سامنا کرنا پڑ گیا،وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے سامنے جمعرات کو واشنگٹن کے ڈلس انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر نامعلوم مظاہرین آگئے. رپورٹس کے مطابق یہ مظاہرین اوور سیز پاکستانی تھے…

ایف آئی اے کی ناقص پراسکیوشن اور تفتیش کا پول کھول کھل گیا،وزیراعظم کی بریت کا تحریری فیصلہ جاری

فائل:فوٹو لاہور: اسپیشل سینٹرل کورٹ لاہور نے وزیراعظم شہبازشریف اور حمزہ شہباز کی بریت کی درخواستوں پر تحریری فیصلہ جاری کردیا۔ اسپیشل سینٹرل جج اعجاز اعوان نے 31صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کیا تحریری فیصلہ میں ایف آئی اے کی ناقص…

سپریم کورٹ کاحمزہ شہباز کی طلبی کا اخبار میں اشتہار جاری کرنے کا حکم

فائل:فوٹو اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف کی طلبی کا اخبار میں اشتہار جاری کرنے کا حکم دیدیا۔ جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے ن لیگ کے رہنما حمزہ شہباز کیخلاف نیب کی…

جیل تو چھوٹی چیز ہے جان کی بازی دے سکتا ہوں،عمران خان

فائل:فوٹو راولپنڈی :چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ ملک میں چوروں کے سامنے کھڑا ہوں ہر روز میرے اوپر نئی ایف آئی آر درج ہوتی ہے، امریکی سازش کے تحت ہم پر امریکی غلاموں کو بٹھایا گیا، جیل تو چھوٹی چیز ہے جان کی بازی دے…

یوٹیلیٹی اسٹورز پر دودھ ،چائے ،کوکنگ آئل، گھی سمیت معتدد اشیاء مہنگی

فائل:فوٹو اسلام آباد:یوٹیلیٹی اسٹورز پر دودھ ،چائے ،کوکنگ آئل، گھی سمیت معتدد اشیاء مہنگی کردی گئی،قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ،نئی قیمتوں پر اطلاق فوری ہو گا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق یوٹیلیٹی سٹورز پر ایک لیٹر دودھ کی قیمت میں 20…

الیکشن کمیشن کی عمران خان کو14اکتوبر کو کراچی میں جلسہ سے گریز کی ہدایت

فائل:فوٹو کراچی: الیکشن کمیشن نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو شاہ فیصل کالونی میں 14 اکتوبر کے جلسے کے حوالے سے مشورہ دیا ہے کہ ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی سے گریز کریں بصورت دیگر ان کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔ ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ افسر کورنگی…