برسبین ٹیسٹ، پاکستان کے دوسری اننگز میں 60 رنز پر 3 کھلاڑی آؤٹ
برسبین(ویب ڈیسک) آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں پاکستان پر شکست کے بادل منڈلانے لگے، 340 کی برتری کے بعد دوسری اننگز میں پاکستان کے 3 کھلاڑی آؤٹ کر لیے.
برسبین ٹیسٹ کے تیسرے روز آسٹریلیا نے اپنی پہلی اننگز کا آغاز ایک وکٹ کے نقصان پر!-->!-->!-->…