بچے جھوٹ بولیں، خود دربدر ہوں، کیا فائدہ ایسی ناجائز دولت کا؟ وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہےپولیس سمیت کسی کو بھی تنخواہ دار طبقے کو ملنے والی تنخواہ کافی نہیں، کئی سال سے مہنگائی بڑھ رہی ہے، تنخواہیں اتنی نہیں جتنی ملنی چاہئیں۔
اسلام آباد پولیس لائنز میں پاسنگ آؤٹ تقریب سے خطاب کرتے!-->!-->!-->…