نیوزی لینڈ سے شکست پر شائقین کرکٹ کے طنزیہ وار پر خوشدل شاہ آگ بگولہ ہوگئے

فائل:فوٹو ماوٴنٹ مونگانوئی : قومی ٹیم کو نیوزی لینڈ کے ہاتھوں پے در پے شکستوں کے باعث گراونڈ میں موجود پاکستانی شائقین کرکٹ برہم دکھائی دیئے۔ ماوٴنٹ مونگانوئی میں کھیلے گئے سیریز کے تیسرے ون ڈے میچ میں میزبان نیوزی لینڈ نے پاکستان کو شکست…

ایف آئی اے سائبر ونگ کو ختم ،نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی فعال

فائل:فوٹو اسلام آباد:وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے سائبر ونگ کو ختم کرنے کے بعد نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی فعال کردیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق سائبر ونگ کا تمام اسٹاف این سی سی آئی اے کے ماتحت کام کرے گا۔ سائبر ونگ کے تمام…

ملک میں معاشی استحکام آ چکا ، اشیائے ضروریہ کی قیمتوں پر حکومت کی گہری نظر ہے، محمد اورنگزیب

فائل:فوٹو اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ملک میں معاشی استحکام آ چکا ہے، مہنگائی 6 دہائیوں کی کم ترین سطح 0.7 فیصد پر ہے، ترسیلات زر میں 32 فیصد اضافہ ہوا ہے، اشیائے ضروریہ کی قیمتوں پر حکومت کی گہری نظر ہے۔ اسلام…

محکمہ صحت کے کلرک نے مڈ وائف کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

فائل:فوٹو سرگودھا :سرگودھا میں بچہ کلاں میں محکمہ صحت کے کلرک نے مڈ وائف کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ رپورٹ کے مطابق سرگودھا پولیس نے کہا کہ آر ایچ سی بھابھڑا کے کلرک عبد القیوم نے مڈ وائف کی ویڈیو بھی بنا لی۔ پولیس کے مطابق ملزم خاتون…

آئی ایم ایف مشن 30 محکموں کے ساتھ کارکردگی بہتر بنانے کیلئے مذاکرات کرے گا

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان میں عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) مشن 30 محکموں کے ساتھ کارکردگی بہتر بنانے کیلئے مذاکرات کرے گا۔ مشن کا مقصد 6 بنیادی ریاستی افعال میں گورننس، بدعنوانی کے خطرات کا ابتدائی جائزہ لینا ہے۔ ذرائع وزارت…

قومی ایئرلائن نے حج آپریشن کا اعلان کردیا، پہلی پرواز کب روانہ ہوگی؟

فائل:فوٹو لاہو ر:قومی فضائی کمپنی(پی آئی اے) کی جانب سے قبل از حج آپریشن کا اعلان کردیا گیا ہے۔ قومی ایئرلائن 280 خصوصی پروازوں کے ذریعے 56 ہزار سے زائد پاکستانی عازمین کو سعودی عرب پہنچائے گی۔ پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) نے حج…

فلسطینیوں کو ریلیف نہ دے پانا سلامتی کونسل پر سوالیہ نشان ہے،عاصم افتخار

فائل:فوٹو اقوامِ متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے کہا ہے کہ فلسطینیوں کو ریلیف نہ دے پانا سلامتی کونسل پر سوالیہ نشان ہے۔ ہم اخلاقی دیوالیہ پن اور انسانیت کے خاتمے کا حصہ نہیں بنیں گے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اقوامِ متحدہ…

صدر ٹرمپ نے ایران کو براہِ راست مذاکرات کی پیشکش کر دی

فائل:فوٹو واشنگٹن:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو براہِ راست مذاکرات کی پیشکش کر دی۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ ایران سے براہِ راست بات چیت بہتر ہوگی کیونکہ یہ تیز تر عمل ہے اور اس سے دوسرے فریق کو بہتر…

پاکستان چار سال کے لئے اقوام متحدہ کے کمیشن برائے منشیات کا رکن منتخب

فائل:فوٹو نیویارک: پاکستان چارسال کے لئے اقوام متحدہ کے کمیشن برائے منشیات کا رکن منتخب ہوگیا۔پاکستان نے اقوام متحدہ میں عالمی منشیات پالیسی سے متعلق مباحثوں میں ہمیشہ فعال اور تعمیری کردار ادا کیا۔ نیویارک میں یو این اقتصادی و سماجی…

یوکرینی صدر کے آبائی علاقے پر روس کا میزائل حملہ ،6 بچوں سمیت 19افراد ہلاک

فائل:فوٹو کیف: یوکرینی صدر کے آبائی علاقے پر روس کے میزائل حملے میں 6 بچوں سمیت 19افراد ہلاک ہوگئے۔ حملے میں50سے زائد افراد زخمی بھی ہوئے، بچوں کے کھیل کے میدان اور چھوٹی گلیاں روسی حملے کا نشانہ بنائی گئیں۔ یوکرینی صدر زیلنسکی نے کہا کہ…