سائبر کرائم کے مقدمے میں اوریا مقبول جان کی درخواست ضمانت مسترد
فائل:فوٹو
لاہور: سیشن کورٹ نے سائبر کرائم کے مقدمے میں اوریا مقبول جان کی درخواست ضمانت مسترد کر دی گئی عدالت نے پہلے فیصلہ محفوظ کیا بعد میں سنا دیا۔
دوران سماعت، ایف آئی اے نے اوریا مقبول جان کی درخواست ضمانت کی مخالفت کی۔ اوریا مقبول…