بھارتی خاتون کے حیرت انگیز حد تک لمبے بال

فائل:فوٹو ممبئی : بھارتی خاتون نے 7 فٹ اور 9 انچ کے ساتھ لمبے بالوں کا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی ریاست اتر پردیش سے تعلق رکھنے والی سمیتا شریواستو نے گزشتہ 32 برسوں سے بال نہیں کٹوائے۔ میڈیا رپورٹس…

پی ٹی آئی میں پھر "سلیکشن” کاعمل صرف 15منٹ میں مکمل ہوگیا،مریم اورنگزیب

فائل:فوٹو راولپنڈی:ترجمان مسلم لیگ (ن) مریم اورنگزیب نے چیئرمین پی ٹی آئی کاانتخاب "سلیکشن" قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ جمہوریت،الیکشن کمیشن اورپارٹی ورکرزسے سنگین مذاق ہے اسے پارٹی میں "آمریت" اور "سلیکشن" کہتے ہیں۔ پاکستان تحریک انصاف…

پرویز الہٰی اور مونس الہٰی سمیت دیگر کے خلاف کک بیکس کی تحقیقات مکمل،ریفرنس دائر

فائل:فوٹو لاہور: سابق وزیراعلی پنجاب پرویز الہٰی اور ان کے صاحبزادے مونس الہٰی سمیت دیگر کے خلاف گجرات ٹھیکوں میں کک بیکس کی تحقیقات مکمل کر لی گئیں جس کے بعد نیب نے 1 ارب 23 کروڑ روپے سے زائد کا ریفرنس احتساب عدالت میں دائر کر دیا۔ نیب…

پی ٹی آئی ورکر صنم جاوید کی ضمانت بعد از گرفتاری منظور

فائل:فوٹو لاہور: عدالت نے زمان پارک کے باہر جلاوٴ گھیراوٴ اورتشدد کے مقدمے میں پی ٹی آئی ورکر صنم جاوید کی ضمانت بعد از گرفتاری منظور کر لی۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے صنم جاوید کی ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست پر سماعت…

قوم کی حمایت سے مسلح افواج پاکستان کے دشمنوں کو شکست دے گی،آرمی چیف

فائل:فوٹو راولپنڈی: پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ ہم چیلنجز سے باخبر ہیں، پاک فوج کی پوری توجہ مادر وطن کی سرحدوں کے دفاع پر مرکوز ہے۔ قوم کی حمایت سے مسلح افواج پاکستان کے دشمنوں کو شکست دے گی۔ آئی ایس پی آرکے مطابق…

ہانیہ عامر کا ٹیٹو سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز بن گیا

فوٹو فائل لندن: معروف ماڈل اور ابھرتی ہوئی اداکارہ ہانیہ عامر اس وقت لندن میں ہیں جہاں سے انھوں نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر اپنی نئی تصاویر اور ویڈیوز اپ لوڈ کیں جو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہوگئیں۔ ہانیہ عامر نے پہلی بار مقبولیت ویڈیو…

پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات ،بیرسٹر گوہر علی خان بلامقابلہ چیئرمین پی ٹی آئی منتخب

فائل:فوٹو پشاور : تحریک انصاف انٹرا پارٹی انتخابات میں بیرسٹر گوہر علی خان بلامقابلہ چیئرمین پی ٹی آئی منتخب ہوگئے۔ پاکستان تحریک انصاف انٹرا پارٹی انتخابات کے بعد چیف الیکشن کمشنرنیاز اللہ نیازی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ تمام…

احد چیمہ کی بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

فائل:فوٹو لاہور :لاہور کی احتساب عدالت نے نگراں وزیرِ اعظم کے مشیر احد چیمہ کی بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ احتساب عدالت میں آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس کی سماعت ہوئی، احد چیمہ عدالت کے روبرو پیش ہوئے۔ احتساب عدالت کے جج ملک…

بابا وانگا کی سال 2024 سے متعلق پیش گوئیاں

فوٹو فائل صوفیہ :عالمی شہرت یافتہ آنجہانی خاتون نجومی ’’بابا وانگا‘‘ اپنی پیش گوئیوں کے حوالے سے دنیا بھر میں مشہور ہیں۔انہوں نے سال 2024 سے متعلق پیش گوئیاں کر رکھی ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق 91 سال کی عمر میں 1996 میں انتقال…

سائفر گمشدگی کیس کی سماعت کل اڈیالہ جیل میں ہوگی

فائل:فوٹو اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے خلاف سائفر گمشدگی کیس کی سماعت کل اڈیالہ جیل میں ہوگی، وزارتِ قانون کا نوٹیفکیشن آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت میں جمع کرا دیا گیا۔جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے کہا کہ…