وقت سے پہلے بال کیوں سفیدہوتے ہیں؟
فائل:فوٹو
عمان:انسان کے بال قدرتی طور پر ادھیڑ عمری میں سفید ہونے لگتے ہیں، تاہم بہت سے نوجوانوں میں بھی سفید بالوں کا مشاہدہ کیا جاسکتا ہے۔
وقت سے پہلے بالوں کے سفید ہوجانے کی وجوہات جاننے کے لئے کیے گئے تحقیقی مطالعات میں بتایا گیا ہے…