عدت نکاح کیس ، اگر میں زندہ رہا تو دس دنوں میں فیصلہ کر دوں گا،جج افضل مجوکا
فائل:فوٹو
اسلام آباد: دورانِ عدت نکاح کیس میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے فریقین کو نوٹس کر دیے۔جج افضل مجوکا نے ریمارکس دیے کہ اگر میں زندہ رہا تو دس دنوں میں فیصلہ کر دوں گا۔
عدالت نے دوران سماعت ریمارکس دیے کہ خاور مانیکا اور…